تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانچ" کے متعقلہ نتائج

کانچ

جب کسی سبب سے مقعد کے عضلات کمزور ہو کر ڈھیلے پڑ جاتے ہیں تو پاخانہ کرتے وقت باہر نکل آتے ہیں، یہ ایک مرض ہے، طب میں اسے خروج المقعد کہتے ہیں

کانچ نِکَلْنا

خسارہ اُٹھانا ، عاجز ہونا ، صدمہ برداشت کرنا .

کانچ نِکالْنا

اتنا مارنا کہ کانچ نکل پڑے ، بہت مارنا ، سخت محنت لینا ، حد سے زیادہ پریشان کرنا

کانچ کا گَھر

شیشے کا مکان، مراد : بہت نازک چیز، نا پائیدار، کمزور

کانچ کَڑا

(بُنائی) تانے کی چرخی کے سرے پر لگا ہوا شیشے کا چوڑی نما حلقہ

کانچ گَری

شیشے کی صنعت ، شیشہ گری ، شیشہ سازی کا فن :

کانچ کاڑْنا

رک : کانچ نکالنا .

کانچ کا پَیکَر

شیشے کا جسم ؛ مراد : کمزوری ، نا پائیداری .

کانچ نِکَل جانا

کمزوری کی وجہ سے پاخانہ پھرتے وقت مقعد باہر نکل آنا .

کانچ کا گِلاس

شیشے کا پیالہ ، شیشے کا گلاس ؛ مراد : نازک ، دل آویز .

کانچ نِکال دینا

اتنا مارنا کہ کانچ نکل پڑے ، بہت مارنا ، سخت محنت لینا ، حد سے زیادہ پریشان کرنا

کانچی

شادی کی ایک رسم (علمی اردو لغت، جامع اللغات، پلیٹس)

کانچُو

وہ شخص، جسے کانچ نکلنے کا مرض لاحق ہو

کانچْںا

کنچنی

کانچَن

سونا، زر، دولت، سونے کا، سنہری

اردو، انگلش اور ہندی میں کانچ کے معانیدیکھیے

کانچ

kaa.nch•काँच

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کانچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جب کسی سبب سے مقعد کے عضلات کمزور ہو کر ڈھیلے پڑ جاتے ہیں تو پاخانہ کرتے وقت باہر نکل آتے ہیں، یہ ایک مرض ہے، طب میں اسے خروج المقعد کہتے ہیں
  • ریت اور سجی سے بنا ہوا شیشہ، شیشہ
  • دھوتی کا وہ حصّہ جسے پس پشت گُھرستے ہیں

شعر

Urdu meaning of kaa.nch

  • Roman
  • Urdu

  • jab kisii sabab se maqad ke azlaat kamzor ho kar Dhiile pa.D jaate hai.n to paaKhaanaa karte vaqt baahar nikal aate hain, ye ek marz hai, tibb me.n use Khuruj-ul-maqad kahte hai.n
  • riit aur sajii se banaa hu.a shiisha, shiisha
  • dhotii ka vo hissaa jise pasepusht ghuraste hai.n

English meaning of kaa.nch

Noun, Masculine

  • a disorder in which the intestinum rectum is prolapsed, a prolapsus ani
  • glass

काँच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुदेंद्रिय के भीतर का भाग। गुदाचक्र। गुदावर्त। महा०-कांच निकलना = आघात, दुर्बलता, परिश्रम आदि के कारण गुदा-चक्र का बाहर निकल आना जो एक प्रकार का रोग है। पुं० [सं० काच] एक प्रसिद्ध चमकीला, पारदर्शक और स्वच्छ पदार्थ जो बालू (रेह), सोडा, चूने आदि के योग से बनाया जाता है। और जिससे चड़ियाँ, दर्पण, बोतलें आदि बनते हैं। शीशा। (ग्लास) स्त्री० [हिं० कच्चा] कच्ची घातु।
  • शीशा
  • अकार्बनिक पदार्थों से बना हुआ वह पारदर्शक अथवा अपारदर्शक पदार्थ जिससे शीशी बोतल आदि बनती हैं; वे ठोस पदार्थ जो द्रव अवस्था से ठंडे होकर ठोस अवस्था में आने पर क्रिस्टलीय संरचना नहीं प्राप्त करते; एक प्रकार का मिश्र धातु; शीशा; (ग्लास)
  • धोती का वह सिरा जो दोनों जांघों के बीच में से ले जाकर कमर में खोसा जाता है। लाँग। मुहा०-कांच खोलना-(क) साहस छोड़कर किसी काम से पीछे हटना, फलतः अपनी कायरता प्रकट करना। (ख) प्रसंग या संयोग करना।
  • आईना; दर्पण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone