تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھڑْپَچ" کے متعقلہ نتائج

کُھڑْپَچ

عیب جُوئی ، نکتہ چینی.

کَڑْپَچ

غذا جو دیر سے ہضم ہو ؛ ثقیل غذا ؛ (تحقیراً) جانوروں کا کھاجا.

کُھڑپیچ

۔(ھ) لکھنوٌ) مذکر۔ کوئی عیب نکالنا۔ حُجّت نکالنا۔ دیکھو کھرپیچ نمبر ۲۔ (نکالنا کے ساتھ)

کُھڑْپَنْچ

عیب جُوئی ، نکتہ چینی.

کَھڑپَڑ

رک : کھڑبڑ (مع تحتی الفاظ).

کَھپَچ

بان٘س کا ٹکڑا، کھپچی، پھانس، کھپاچ

کَھچ پَچ

کثرت کے باعث جگہ کی تنگی ، گِھچ پچ (رک).

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑِیا

واقع ہوا، ٹھہرا، فرار پایا

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کھِیْنچ

۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھڑْپَچ کے معانیدیکھیے

کُھڑْپَچ

khu.Dpach•खुड़पच

  • Roman
  • Urdu

کُھڑْپَچ کے اردو معانی

  • عیب جُوئی ، نکتہ چینی.

Urdu meaning of khu.Dpach

  • Roman
  • Urdu

  • a.ib juu.uui.i, nukta chiinii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھڑْپَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھڑْپَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone