تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھونسْنا" کے متعقلہ نتائج

کھونسْنا

توڑنا، کھینچنا، کھینچ کر گرانا

کُھونسْنا

ٹھونسنا ، اُڑسنا ، گھسیڑنا .

ٹوٹے بال کُھونْسنا

۔بال جو کنگھی کرنے میں ٹوٹتے ہیں عورتیں اُن کو لپیٹ کر اکثر دیواروں کے سوراخوں میں کھونس دیتی ہیں۔ ایسے بالوں کا ہَوا میں اُڑ کر کوٗڑے میں جانا بُرا سمجھتی ہیں۔ ؎

کھانسْنا

سان٘س کی رکاوٹ یا گھٹن دور کرنے کے لیے کُھر کُھر کی آواز نکالنا، کھانسی کی آواز نکالنا، گلے کی خراش دور کرنے کے لیے آواز نکالنا، کھنکارنا

کِھنسْنا

رک : کھنچنا.

کُھنسْنا

کھنسانا کا، بیر کرنا، تیوری چڑھانا، چغلی کھانا، حسد کرنا، دشمنی کرنا، اٹکایا جانا

کھونچْنا

tear with some sharp material, make an incision

کھوسْنا

کھسوٹنا، نوچنا

کَھونسْڑا

پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جُوتی، کھوسرا، لیتڑا

کُھنسانا

کان بھرنا

کھونسا

رک : کھوسا ، چھلکا ، پوست .

کُھوندْنا

کُھندلنا، پامال کرنا، روندنا، پیروں سے مسلنا، پاؤں سے کُچلنا

کَھونس آنا

لوٹ آنا .

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

ہنسنے والا برہمن اور کھانسنے والا چور اور ان پڑھ کائستھ اپنی قوم کو تباہ کرتے ہیں

کِھیسے کھونسِیانا

دان٘ت نکال کر ہنسنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھونسْنا کے معانیدیکھیے

کھونسْنا

kho.nsnaa•खोंसना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

کھونسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • توڑنا، کھینچنا، کھینچ کر گرانا
  • (ٹھگی) لوٹنا، جھپٹ لینا، بہلا پُھسلا کر دوسرے کا مال اینٹھ لینا

Urdu meaning of kho.nsnaa

  • Roman
  • Urdu

  • to.Dnaa, khiinchnaa, khiinch kar giraanaa
  • (Thaggii) lauTnaa, jhapaT lenaa, bahla phuslaa kar duusre ka maal i.inTh lenaa

खोंसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तोड़ना, खींचना, खींच कर गिराना
  • (ठगी) लूटना, झपट लेना, बहला-फुसला कर दूसरे का माल ऐंठ लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھونسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھونسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone