تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھونسْڑا" کے متعقلہ نتائج

کَھونسْڑا

پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جُوتی، کھوسرا، لیتڑا

کھونسْنا

توڑنا، کھینچنا، کھینچ کر گرانا

کُھونسْنا

ٹھونسنا ، اُڑسنا ، گھسیڑنا .

کھوسڑا

جوتا، خاص طور پر پھتا پرانا جوتا

کھونسا

رک : کھوسا ، چھلکا ، پوست .

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کُھونٹِیا

(آب براری) مشک کے پائنچوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتے (مشک لٹکانے کا تسمے) کا دوسرا سرا باندھا جات اہے ، یوچڑی .

کُھونٹا

گھوڑے مویشی وغیرہ کو باندھنے کی بڑی میخ، نیز خیمے کی میخ

کھیسْڑا

ایک قسم کا بیل بوٹے دار کپڑا.

کونہْڑا

پیٹھا ، میٹھا کدو

کھانسْنا

سان٘س کی رکاوٹ یا گھٹن دور کرنے کے لیے کُھر کُھر کی آواز نکالنا، کھانسی کی آواز نکالنا، گلے کی خراش دور کرنے کے لیے آواز نکالنا، کھنکارنا

کھونٹا

رک : کھوٹا ، بے کار ، جس میں خامی ہو .

کھوسا

وہ شخص جس کے داڑھی مونچھ جوانی پر بھی نہ نکلے، کوسہ

کھینکْڑا

رک : کیکڑا.

کھانگَڑا

(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھونسْڑا کے معانیدیکھیے

کَھونسْڑا

khau.ns.Daa•खौंस्ड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَھونسْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جُوتی، کھوسرا، لیتڑا

Urdu meaning of khau.ns.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • puraanii aur TuuTii hu.ii jo.otii, khosraa, liit.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھونسْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھونسْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone