تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھونچْنا" کے متعقلہ نتائج

کھونچْنا

tear with some sharp material, make an incision

بیچْنا کھونْچْنا

فروخت کرنا ، کاروبار کرنا

کھینچنا

تارکشی کا عمل یا کام کرنا .

کھونچْنی

چھیدنے والی ، برمانے والی .

کھانچْنا

(نجّاری) چول بِٹھانے کے لئے سِروں کی کور تراشنا، سطح میں چھوٹا سلامی دار کٹاؤ بنانا

کِھنچْنا

(لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.

کُونْچْنا

कूटना; माँड़ना; रौंदना; कुचलना।

کون٘چْنا

کھرچنا

کھونسْنا

توڑنا، کھینچنا، کھینچ کر گرانا

کَھرونچْنا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا

کُھونسْنا

ٹھونسنا ، اُڑسنا ، گھسیڑنا .

کُھوندْنا

کُھندلنا، پامال کرنا، روندنا، پیروں سے مسلنا، پاؤں سے کُچلنا

کھونچا

بڑی کھونچ؛ کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کانٹے وغیرہ لگنے سے پھٹ جائے، خراش

کھونْچَہ

چھوٹی سینی ، وہ خوان جو پھیری لگانے والے اور حلوائی وغیرہ استعمال کرتے ہیں .

کَنْچانی

رک : کنچنی، طوائف

اردو، انگلش اور ہندی میں کھونچْنا کے معانیدیکھیے

کھونچْنا

kho.nchnaa•खोंचना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کھونچْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی نوک دار چیز سے پھاڑنا، کھونچ لگانا، شگاف دینا، چیرنا، درز ڈالنا
  • (مجازاً) اذیت دینا
  • ٹھونسنا، بھونکنا، گھسیڑنا، چھیدنا

Urdu meaning of kho.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii nokadaar chiiz se phaa.Dnaa, khonach lagaanaa, shigaaf denaa, chiirnaa, darz Daalnaa
  • (majaazan) aziiyat denaa
  • Thuunsnaa, bhonknaa, ghasii.Dnaa, chhednaa

English meaning of kho.nchnaa

Verb

  • tear with some sharp material, make an incision
  • to force into, to thrust, to stuff (into)

کھونچْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھونچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھونچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone