تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِشْخِشا" کے متعقلہ نتائج

خِشْخِشا

(طب) سوجن کے سبب سختی یا تڑخ کا احساس، ان صورتوں میں مقام ماؤف میں ورم ہوتا ہے اور نرم خشخشہ ہاتھوں کو محسوس ہوتا ہے

خِشْخِشَہ

خَشْخَشَہ

काग़ज़ अथवा नये कपड़ों का शब्द।

خِشخِش

کاغذ اور نئے کپڑے کی کھڑ کھڑاہٹ، کسی چیز کے پر گرنے کی آواز

خَشْخاش

ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

خَشْخَش

ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

خَشْخاشی

خشخاش سے منسوب

خَرخَشَہ

اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

خَشْخاشِیَہ

(نباتیات) خاندان ہوست سے ایک پودا جو اصلیت میں پوست ہی کی ایک قسم ہے

خَرْخَشا

خَلجانِ خاطر ، پریشانی.

خَشْخَشی بال

رک :c

خَشْخاشِ مَنْثُور

(طب) خشخاش کی ایک قسم جو خشخاش سیاہ کی قسم سے ہے اس کے پھول کا رنگ سرخ ہوتا ہے اکثر ملک چین میں فصل ریبح میں پیدا ہوتی ہے خشخاش سفید سے قوت میں قوی ، وار سیاہ سے ضعیف ہے اس کو منثور اس لیے کہتے ہیں کہ اس ک پھول کے پتے جلد جھڑ جاتے ہیں لاط :P.Rhoeas.

خَشْخاشِ سِیاہ

خشخاش کی ایک قسم اس قسم کو جنگلی خشخاش بھی کہتے ہیں کیونکہ جنگی خشخاش کا دانہ ہمیشہ سیاہ ہوتا ہے اس کا پھول سرخ نیلا اور سیاہ وغیرہ ہوتا ہے

خَشْخاشِ بُسْتانی

خشخاش کی ایک قسم، اس کا پھل زردی مائل سفید ہوتا ہے، دانہ اکثر سفید گول اور نہایت چھوٹا ہوتا ہے،عام خشخاش

خَشْخاشِ زُبْدی

ایک قسم کی روئیدگی جو کہ نہایت سفید اور ہلکی ہوتی ہے اسی لی اس کو زہری کہتے ہیں کیونکہ زہر جھاگ کے معنی میں ہے اور یہ جھاگ کی طرح ہلکی اور سفید ہوتی ہے اس کا پیڑ گچے کی طرح گول اور زمین پر بچاہوا ہوتا ہے جڑ پتلی ہوتی ہے صوصا خشخاش کے ڈوڈے سے چھوٹا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خِشْخِشا کے معانیدیکھیے

خِشْخِشا

KHishKHishaa•ख़िशख़िशा

نیز : خِشْخِشَہ

  • Roman
  • Urdu

خِشْخِشا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (طب) سوجن کے سبب سختی یا تڑخ کا احساس، ان صورتوں میں مقام ماؤف میں ورم ہوتا ہے اور نرم خشخشہ ہاتھوں کو محسوس ہوتا ہے
  • بٹیر کے منھ کی بیماری جو چھالوں (سرخ دانوں) کی طرح ہوتی ہے، جس سے وہ کھانا چھوڑدیتا ہے

Urdu meaning of KHishKHishaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) suujan ke sabab saKhtii ya ta.DaKh ka ehsaas, in suurto.n me.n muqaam maa.uuf me.n rum hotaa hai aur naram KhashaKhshaa ahthonko, mahsuus hotaa hai
  • baTer ke mu.nh kii biimaarii jo chhaalo.n (surKh daanon) kii tarah hotii hai .kis se vo Khaamaa chho.D detaa hai i.ilaaj KhashaKhshe baTer ya alaamat oksii ye hai

ख़िशख़िशा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) सूजन के कारण कठोरता या खिंचाव का अनुभव, ऐसी स्थिति में प्रभावित स्थान पर सूजन होती है और हाथ लगाने पर हल्की खरखराहट महसूस होता है
  • बटेर के मुँह की एक बीमारी जो छालों (लाल दानों) जैसी होती है, जिससे वह खाना छोड़ देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِشْخِشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِشْخِشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone