تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَشْخَش" کے متعقلہ نتائج

خَشْخَش

ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

خِشخِش

کاغذ اور نئے کپڑے کی کھڑ کھڑاہٹ، کسی چیز کے پر گرنے کی آواز

خَشْخَشَہ

काग़ज़ अथवा नये कपड़ों का शब्द।

خَشْخَشی بال

رک :c

خِشْخِشا

(طب) سوجن کے سبب سختی یا تڑخ کا احساس، ان صورتوں میں مقام ماؤف میں ورم ہوتا ہے اور نرم خشخشہ ہاتھوں کو محسوس ہوتا ہے

خِشْخِشَہ

خَشْخاش

ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

خَشْخاش کے بَرابر

بہت تھورا، کُچھ بھی نہیں

خَشْخاشی

خشخاش سے منسوب

خَشْخاشِ مَنْثُور

(طب) خشخاش کی ایک قسم جو خشخاش سیاہ کی قسم سے ہے اس کے پھول کا رنگ سرخ ہوتا ہے اکثر ملک چین میں فصل ریبح میں پیدا ہوتی ہے خشخاش سفید سے قوت میں قوی ، وار سیاہ سے ضعیف ہے اس کو منثور اس لیے کہتے ہیں کہ اس ک پھول کے پتے جلد جھڑ جاتے ہیں لاط :P.Rhoeas.

خَشْخاشِ سِیاہ

خشخاش کی ایک قسم اس قسم کو جنگلی خشخاش بھی کہتے ہیں کیونکہ جنگی خشخاش کا دانہ ہمیشہ سیاہ ہوتا ہے اس کا پھول سرخ نیلا اور سیاہ وغیرہ ہوتا ہے

خَشْخاشِ بُسْتانی

خشخاش کی ایک قسم، اس کا پھل زردی مائل سفید ہوتا ہے، دانہ اکثر سفید گول اور نہایت چھوٹا ہوتا ہے،عام خشخاش

خَشْخاشِ زُبْدی

ایک قسم کی روئیدگی جو کہ نہایت سفید اور ہلکی ہوتی ہے اسی لی اس کو زہری کہتے ہیں کیونکہ زہر جھاگ کے معنی میں ہے اور یہ جھاگ کی طرح ہلکی اور سفید ہوتی ہے اس کا پیڑ گچے کی طرح گول اور زمین پر بچاہوا ہوتا ہے جڑ پتلی ہوتی ہے صوصا خشخاش کے ڈوڈے سے چھوٹا ہوتا ہے

خَشْخاشِ بَحْری

خشخاش کی قِسم جو اکثر درباؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتئ ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتئ ہے اور گائے کے سینگ کے چرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پتے سفید وار رونگٹے دار ہوتے ہیں، لاط : Clacium corni Atum

خَشْخاشِ مَقزَن

خشخاش کی قِسم جو اکثر درباؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتئ ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتئ ہے اور گائے کے سینگ کے چرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پتے سفید وار رونگٹے دار ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَشْخَش کے معانیدیکھیے

خَشْخَش

KHashKHash•ख़शख़श

  • Roman
  • Urdu

خَشْخَش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

Urdu meaning of KHashKHash

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha KhashKhaashii, is main mera huu.n hai ruup jiiyo.n kii khush khush, dariyaa me.n chaub

ख़शख़श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पौधा जिसके फल को पोस्त-ए-ख़शख़ाश (खसखस का फल) कहा जाता है। उस फल के अंदर से बारीक बीज निकलते हैं और उसी फूल के ऊपरी गोल भाग में अफ़ीम पाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَشْخَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَشْخَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone