تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَشْخاشِ زُبْدی" کے متعقلہ نتائج

خَشْخاشِ زُبْدی

ایک قسم کی روئیدگی جو کہ نہایت سفید اور ہلکی ہوتی ہے اسی لی اس کو زہری کہتے ہیں کیونکہ زہر جھاگ کے معنی میں ہے اور یہ جھاگ کی طرح ہلکی اور سفید ہوتی ہے اس کا پیڑ گچے کی طرح گول اور زمین پر بچاہوا ہوتا ہے جڑ پتلی ہوتی ہے صوصا خشخاش کے ڈوڈے سے چھوٹا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَشْخاشِ زُبْدی کے معانیدیکھیے

خَشْخاشِ زُبْدی

KHashKHaash-e-zubdiiख़श्ख़ाश-ए-ज़ुब्दी

اصل: فارسی

موضوعات: مسالے

  • Roman
  • Urdu

خَشْخاشِ زُبْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • ایک قسم کی روئیدگی جو کہ نہایت سفید اور ہلکی ہوتی ہے اسی لی اس کو زہری کہتے ہیں کیونکہ زہر جھاگ کے معنی میں ہے اور یہ جھاگ کی طرح ہلکی اور سفید ہوتی ہے اس کا پیڑ گچے کی طرح گول اور زمین پر بچاہوا ہوتا ہے جڑ پتلی ہوتی ہے صوصا خشخاش کے ڈوڈے سے چھوٹا ہوتا ہے

Urdu meaning of KHashKHaash-e-zubdii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ro.iidagii jo ki nihaayat safaid aur halkii hotii hai isii lii us ko zohrii kahte hai.n kyonki zahr jhaag ke maanii me.n hai aur ye jhaag kii tarah halkii aur safaid hotii hai is ka pe.D gache kii tarah gol aur zamiin par bachaa hu.a hotaa hai ja.D patlii hotii hai sosa KhashKhaash ke DoDe se chhoTaa hotaa hai

English meaning of KHashKHaash-e-zubdii

Noun, Feminine, Compound Word

  • papaver Sominifrum, hairy roots of Papaver somniferum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَشْخاشِ زُبْدی

ایک قسم کی روئیدگی جو کہ نہایت سفید اور ہلکی ہوتی ہے اسی لی اس کو زہری کہتے ہیں کیونکہ زہر جھاگ کے معنی میں ہے اور یہ جھاگ کی طرح ہلکی اور سفید ہوتی ہے اس کا پیڑ گچے کی طرح گول اور زمین پر بچاہوا ہوتا ہے جڑ پتلی ہوتی ہے صوصا خشخاش کے ڈوڈے سے چھوٹا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَشْخاشِ زُبْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَشْخاشِ زُبْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone