تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَشْخاشی" کے متعقلہ نتائج

خَشْخاشی

خشخاش سے منسوب .

خَشْخاشی خَط

رک : خشخاش بال ،جیسا خشخاشی خط مرزا صاحب کا تھا ویسا ہی رکھ کر مریدوں میں داخل ہوئے.

خَشْخاشی بال

جڑ کے برابر سے کترے ہوئے بال یا جڑ سے کترے ہوئے بال.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَشْخاشی کے معانیدیکھیے

خَشْخاشی

KHashKHaashiiख़श्ख़ाशी

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: لکھنؤ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَشْخاشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خشخاش سے منسوب .
  • مجازاً: جڑ کے برابر سے کتوے ہوئے بال (داڑھی ،خط اور سر کے) .وہاں (لکھنو) کے شیعی عموماً ڈاڑھی منڈواتے یاخشخاشی کترواتے ہیں

Urdu meaning of KHashKHaashii

  • Roman
  • Urdu

  • KhashKhaash se mansuub
  • majaaznah ja.D ke baraabar se katve hu.e baal (daa.Dhii, Khat aur sar ke) .vahaa.n (lakhanu.u) ke shiivii umuuman Daa.Dhii munDvaate yaaKhashKhaashii katarvaa tay hai.n

English meaning of KHashKHaashii

Noun, Feminine

  • trimmed beard or hair

ख़श्ख़ाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतीकात्मक: जड़ के बराबर से कटे हुए बाल (दाढ़ी, ख़त और सर के बाल) (लखनऊ) के शीआ प्रायः डाढ़ी मुंडवाते याख़ुशख़ाशी कतरवते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَشْخاشی

خشخاش سے منسوب .

خَشْخاشی خَط

رک : خشخاش بال ،جیسا خشخاشی خط مرزا صاحب کا تھا ویسا ہی رکھ کر مریدوں میں داخل ہوئے.

خَشْخاشی بال

جڑ کے برابر سے کترے ہوئے بال یا جڑ سے کترے ہوئے بال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَشْخاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَشْخاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone