تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھوا دینا" کے متعقلہ نتائج

کَھوا دینا

سہارا دینا ، کاندھا دینا.

کُھوا دینا

ضائع کر دینا، برباد کر دینا، غارت کر دینا، گنوا دینا

کَہْوا دینا

قبولوانا، تسلیم کرانا، منوا لینا، کہوانا

کاوا دینا

گھوڑے کو گول دائرے کی شکل میں دوڑانا یا چکر دینا

کھو دینا

۱. (i) ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، غارت کر دینا.

کَھپا دینا

تکلیف دینا ، گھلا دینا ، برا حال کرنا.

کھلا دینا

طعام تناول کرانا، بھوجن کرانا

کھول دینا

چیرنا ، نشتر لگانا .

کھوس دینا

(بازاری) مرد کا عورت سے مجامعت کرنا

کَہہ دینا

۔ دیکھو کہہ اُٹھنا کے تحت میں۔

کَہہ کَوا دینا

کہہ دینا ، بتا دینا ، واضح کر دینا ، گوش گزار کرنا .

کَھڑا چُنْوا دینا

جان سے مار دینا ، دیوار میں چنوا دینا.

ناک کَٹوا دینا

ناک کاٹنا (رک) کا متعدی المتعدی ، بے عزتی کروانا ، بے آبرو ہونا ۔

سونے کا مَحَل کَھڑا کَر دینا

مالا مال کر دینا ، آباد کرنا.

ایک پاؤں پَر کَھڑا کَر دینا

demand total obedience

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھوا دینا کے معانیدیکھیے

کَھوا دینا

khavaa denaa•खवा देना

مادہ: کَھوا

  • Roman
  • Urdu

کَھوا دینا کے اردو معانی

  • سہارا دینا ، کاندھا دینا.

Urdu meaning of khavaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • sahaara denaa, kaandhaa denaa

खवा देना के हिंदी अर्थ

  • सहारा देना, काँधा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھوا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھوا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone