تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہہ دینا" کے متعقلہ نتائج

کَہہ دینا

۔ دیکھو کہہ اُٹھنا کے تحت میں۔

ہاں کَہہ دینا

شادی کے لیے رضامندی ظاہر کرنا ۔

صاف کَہہ دینا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

سُوکھے سے مُنْھ کَہہ دینا

بے مروتی سے جواب دے دینا ؛ تلخ و نامطبوع جواب دے دینا .

کان میں کُچْھ کَہہ دینا

چُپکے سے کہنا، پوشیدہ یا خفیہ طور سے کہہ دینا

منہ پر کہہ دینا

سامنے کہہ دینا، روبرو کہہ دینا، بالموجب کہہ دینا

کَہے دینا

ظاہر کرنا، بتانا، آگاہ کردینا، آشکارا کردینا، کسی امر یا کام سے، خبردار کردینا

کَہہ کَوا دینا

کہہ دینا ، بتا دینا ، واضح کر دینا ، گوش گزار کرنا .

کابِینَہ

کسی حکومت کے وزیروں کی جماعت، مجلس ورزاء، دارالشوریٰ، ارباب حکومت

کَر دینا

آگ مین جلا تپا کر سرخ کر دینا، چمکا دینا.

کادِیانَہ

(سیاسیات) رک : کادی معنی نمبر ۲ (اصطلاحات سیا سیات ، ۵۷) .

کَرا دینا

جادو ٹونا کرادینا، سفلی عمل کرانا.

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کَل دینا

سکون یا آرام پہچانا، چین سے بیٹھنے دینا.

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہہ دینا کے معانیدیکھیے

کَہہ دینا

kah denaa•कह देना

مادہ: کَہہ

  • Roman
  • Urdu

کَہہ دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔ دیکھو کہہ اُٹھنا کے تحت میں۔
  • کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے.
  • ۔۱۔ظاہر کردینا۔ بھید کھول دینا۔ ۲۔جتادینا۔ بتا دینا۔ ۳۔عرض کردینا۔ بات سنا دینا۔ ۴۔سمجھا دینا۔ کان کھولدینا۔ متنبّہ کردینا۔

شعر

Urdu meaning of kah denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ dekho kah uThnaa ke tahat me.n
  • kahnaa (ruk) kii taakiid ya takmiil-e-pheal ke li.e
  • ۔۱۔zaahir kardenaa। bhed khol denaa। २।jataa denaa। bataa denaa। ३।arz kardenaa। baat sunaa denaa। ४।samjhaa denaa। kaan kho ladiinaa। mutnabba kardenaa

English meaning of kah denaa

Compound Verb

  • ask (one) to do something, give someone a job to do,tell, point out, warn

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone