تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوس دینا" کے متعقلہ نتائج

کھوس دینا

(بازاری) مرد کا عورت سے مجامعت کرنا

کھو دینا

۱. (i) ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، غارت کر دینا.

کھول دینا

چیرنا ، نشتر لگانا .

کُھوا دینا

ضائع کر دینا، برباد کر دینا، غارت کر دینا، گنوا دینا

کَھوا دینا

سہارا دینا ، کاندھا دینا.

کِس دِن

کب

کَس دینا

جکڑ دینا، سختی سے باندھ دینا، کسنا

کیس دینا

(ٗآہن گری) قلیل کاربن اسٹیل کو کاربن کے ماحول میں چند گھنٹے ہوا کی غیر موجودگی میں گرم کرنے سے اسٹیل کی بیرونی سطح پر کاربن جذب ہو جاتی ہے اور باقی اسٹیل کی بہ نسبت بیرونی سطح پر کاربن کی فی صد مقدار بہت بڑھ جاتی ہے، اس کو کیس دینا کہتے ہیں. (انگ: Carburizing)

کِس دِن کے لِیے اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لیے ملتوی کیا ہے، کرتے کیوں نہیں

کِس دِن کو اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لئے ملتوی کیا ہے۔ ابھی کیوں نہیں کرتے یا کہتے۔ ؎ ؎ دیکھو اُٹھا رکھنا۔

کِس دھان کا چانوَل ہے

کس باغ کی مولی ہے.

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو راکھے ٹیک

دینا بھلا نہ باپ کا بیٹی بھلی نہ ایک، چلن بھلا نہ کوس کا جو سائیں راکھے ٹیک

کھوس لینا

چھین لینا، چھپٹ لینا، اُچک لینا، زبردستی لے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوس دینا کے معانیدیکھیے

کھوس دینا

khos denaa•खोस देना

موضوعات: بازاری

  • Roman
  • Urdu

کھوس دینا کے اردو معانی

  • (بازاری) مرد کا عورت سے مجامعت کرنا
  • اڑس دینا، الجھا دینا
  • چاقو یا چھری کی نوک جسم میں چبھو دینا

Urdu meaning of khos denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (baazaarii) mard ka aurat se mujaamat karnaa
  • u.Dis denaa, uljhaa denaa
  • chaaquu ya chhurii kii nok jism me.n chubho denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوس دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوس دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone