تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْیا کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْیا کَٹْنا

صاحبِ فراش ہونے کےسبب بول و براز کے لیے چاپائی کا کاٹ دیا جانا ، صاحبِ فراش ہونا کہ پاخانہ پیشاب تک پلنگ ہی پر کرنا پڑے ، بیماری کے سب اُٹھنے بیٹھے سے معذور ہونا.

کھاٹ کَٹْنا

مجبوری لاحق ہونا ، مجبور لاچار ہونا ، بیماری ہونا.

کاٹھ کاٹْنے سے کَٹْتا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کوٹھا کاٹْنا

نقب لگانا ؛ چوری کرنا ، لوٹنا .

کُٹّی کاٹْنا

چارا کاٹنا.

کَٹائی کَٹنا

نال کاٹنا (رک) کا لازم ۔

کَھٹْیُوں

(رنگائی) کسی قسم کا کھٹّا عرق جو رنگ نکھرنے کے لیے بطور لاگ استمعال کیا جائے.

کاٹے نَہ کَٹْنا

جان کا عذاب ہونا ، دوبھر ہونا ، جھیلا نہ جانا ، مشکل سے طے ہونا (وقت ، مرحلہ)

کاٹے نَہِیں کَٹْنا

جان کا عذاب ہونا ، دوبھر ہونا ، جھیلا نہ جانا ، مشکل سے طے ہونا (وقت ، مرحلہ)

دِن کاٹے سے نَہ کَٹْنا

دن مصیبت سے گزرنا ، دن پہاڑ معلوم ہوتا ، دن بڑی مشکل سے گزرنا .

کوٹھوں

کوٹھا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت، بہت سے کوٹھے، بہت سی چھتیں ؛ تراکیب میں مستعمل .

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَٹْواں

جس کے کنارے کٹے ہوئے ہوں، کٹاو دار، جیسے: کٹواں بیل

کاوا کاٹْںا

چکّر لگانا ، گول دائرہ بناتے ہوئے گھومنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْیا کَٹْنا کے معانیدیکھیے

کَھٹْیا کَٹْنا

khaTiyaa kaTnaa•खटिया कटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْیا کَٹْنا کے اردو معانی

  • صاحبِ فراش ہونے کےسبب بول و براز کے لیے چاپائی کا کاٹ دیا جانا ، صاحبِ فراش ہونا کہ پاخانہ پیشاب تک پلنگ ہی پر کرنا پڑے ، بیماری کے سب اُٹھنے بیٹھے سے معذور ہونا.

Urdu meaning of khaTiyaa kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saahab-e-firaash hone ke sabab bol-o-baraaz ke li.e chaapaa.ii ka kaaT diyaa jaana, saahab-e-firaash honaa ki paaKhaanaa peshaab tak palang hii par karnaa pa.De, biimaarii ke sab uThne baiThe se maazuur honaa

खटिया कटना के हिंदी अर्थ

  • साहब-ए-फ़िराश होने के सबब बोल-ओ-बराज़ के लिए चापाई का काट दिया जाना, साहब-ए-फ़िराश होना कि पाख़ाना पेशाब तक पलंग ही पर करना पड़े, बीमारी के सब उठने बैठे से माज़ूर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْیا کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْیا کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone