تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹاپَٹ" کے متعقلہ نتائج

کَھٹاپَٹ

ان بن، تکرار، لڑائی جھگڑا، کھٹ پٹ

کَھٹاپَٹی رَہْنا

ان بن رہنا ، لڑائی جھگڑا ہونا.

کَھٹاپَٹی ہونا

جھگڑا ہونا ، لڑائی ہونا ، ان بن ہونا.

کھاپَٹ

گرگِ باراں دیدہ، پرانا، تجربہ کار، گھاگ، کائیاں

کھٹاوٹ

ملانا، جوڑنا

کَھٹ پَٹ

متواتر ٹکراؤ کی آواز، دو چیزوں کے باہم ٹکرانے کی مسلسل باہمی تصادم سے پیدا ہونے والی آواز

کَھٹا پَٹی

ہتھیاروں کا باہم ٹکرانا، کسی چیز یا ہتھیاروں کی کھڑکھڑاہٹ

کَھٹّا پَن

کھٹاس ، کھٹائی.

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کاٹا

کاٹا ہوا، ڈسا ہوا

کاٹھی

لکڑی کی بنائی ہوئی نشست جو زین سے مشایہ لیکن اس سے قدرے بڑی ہوتی ہے اور سوار کے لیے اونٹ وغیرہ کی کمر پر کس دی جاتی ہے

کاٹھا

سخت اور گھٹیا

کَھٹانا

روکنا ، مزاحمت کرنا ، حائل ہونا ؛ کھڑا کرنا ، کھڑا کرنے کا موجب ہونا ، کھڑا کرانا ، پکا کرنا ، کمانے کاموجب ہونا.

کاٹْھرا

گھوڑے کی پشت پر چمڑے کا زین جس کے نیچے لکڑی ہوتی ہے ، کاٹھی .

کَھٹاکا

رک : کھٹاک.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹاپَٹ کے معانیدیکھیے

کَھٹاپَٹ

khaTaapaT•खटापट

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَھٹاپَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ان بن، تکرار، لڑائی جھگڑا، کھٹ پٹ
  • ہتھیاروں یا کسی چیز کے متواتر ٹکرانے کی آواز

Urdu meaning of khaTaapaT

  • Roman
  • Urdu

  • in bin, takraar, la.Daa.ii jhag.Daa, khaTpaT
  • hathiyaaro.n ya kisii chiiz ke mutavaatir kii aavaaz

खटापट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहस, हथियारों या किसी चीज़ के लगातार टकराने की आवाज़
  • कहा-सुनी, लड़ाई झगड़ा, खटपट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹاپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹاپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone