تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھٹاوٹ" کے متعقلہ نتائج

کھٹاوٹ

ملانا، جوڑنا

مِیٹھا اور پِھر کَھٹھوٹ

شیرینی میں چاشنی جو خوش گوار ہوتی ہے (غیر مستعمل)

کَھٹَوٹ

لکڑی کا بڑا پیالہ ، چوبی ظرف ؛ (دباغت) کھال پسانے کا چوبچہ.

کَھٹْواٹ

چارپائی پر جا کر غصّے میں لیٹے رہنا، بیماری کا بہانہ کرنا

کَھٹوٹی

۔ مونث۔ چھوٹا کھٹولا۔ ؎

کھداوٹ

کھودنے کا فعل، کھودنا

کَھٹْواٹی

کھٹواٹ

کِھلاوَٹ

کِھلنا ، شگفتہ ہونا ، پھول ہونا ، جھلکنا ، نمایاں ہونا.

کُھلاوَٹ

کُھلنا

کَھٹاپَٹ

ان بن، تکرار، لڑائی جھگڑا، کھٹ پٹ

کِھچاوَٹ

۱. تناؤ ، کساؤ ، اینٹھن ، کھچاؤ.

کِھجاوَٹ

رک: کِھج.

کُھباوَٹ

کُھب جانا ، موزونیت ، مطابقت ، رچاؤ.

کَھٹْواٹی لینا

غم یا غصّے کی حالت میں سب سے الگ تنہائی میں پڑ رہنا ، (رک) اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پر رہنا.

کَھٹْواٹی پَٹْواٹی

رک : اٹواٹی کھٹواٹی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھٹاوٹ کے معانیدیکھیے

کھٹاوٹ

khaTaavaT•खटावट

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کھٹاوٹ کے اردو معانی

مذکر

  • ملانا، جوڑنا
  • ملنے کی وجہ، جوڑ
  • بنانا، بناوٹ، تعمیر
  • تدبیر، مشورہ، سازش

Urdu meaning of khaTaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • milaana, jo.Dnaa
  • milne kii vajah, jo.D
  • banaanaa, banaavaT, taamiir
  • tadbiir, mashvara, saazish

खटावट के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • मिलाना, जोड़ना
  • मिलने की वजह, जोड़
  • बनाना, बनावट
  • योजना, परामर्श मश्वरा, षडयंत्र, साज़िश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھٹاوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھٹاوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone