تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپا کَھپ" کے متعقلہ نتائج

کَھپا کَھپ

نوکْدار اسلحوں کی ، کسی جسم میں دھن٘سنے کی آواز ، کسی دھاردار چیز کے کسی اور چیز میں زور سے گھسنے کی متواتر آواز.

کُھپْکُھپ

تیزی سے چلنے کی اواز ، تیز قدم جس میں اواز پیدا ہو ، کھٹ کھٹ.

کھپیا

پھانک، قاش

قاپُو

दरवाजा, द्वार।।

سَر کَھپی

جرأت ، دلیری ، جان فروشی ، بہادری .

کھیپیا

جو سفر پر جائے

کُپّی

تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں

کھیپا

گھبرایا ہوا ؛ بے چین ؛ پاگل ، بے وقوف ، احمد .

کَپی

بندریا ، بندر کا بچّہ ، بندر

کُوپی

کُپّی، ایک خاص ناپ کا تیل کا برتن

کُپّا

ڈھیر ، انپر ، تودہ .

کھوپے

A structure made to cover eyes of ox during ploughing field or running well

کُوپَہ

(قبالت) نابھ کن٘ول ، ناف کا نشان

کُھوپی

آتش بازی کی ایک قسم.

قاپی

दरवाज़ा, द्वार।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپا کَھپ کے معانیدیکھیے

کَھپا کَھپ

khapaa-khap•खपा-खप

  • Roman
  • Urdu

کَھپا کَھپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نوکْدار اسلحوں کی ، کسی جسم میں دھن٘سنے کی آواز ، کسی دھاردار چیز کے کسی اور چیز میں زور سے گھسنے کی متواتر آواز.

Urdu meaning of khapaa-khap

  • Roman
  • Urdu

  • nok॒daar asalho.n kii, kisii jism me.n dhansne kii aavaaz, kisii dhaaradaar chiiz ke kisii aur chiiz me.n zor se ghusne kii mutavaatir aavaaz

खपा-खप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नोकदार हथियारों की, किसी शरीर में धँसने की आवाज़, किसी धारदार चीज़ के किसी और चीज़ में ज़ोर से घुसने की लगातार आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپا کَھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپا کَھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone