تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنکھارْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھنکھارْنا

گلے سے کھر کھر کی آواز کے ساتھ تھوک یا بلغم نکالنا

کَھنکارْنا

دانستہ کھانسنا، گلا صاف کرنا، کھان٘س کر آواز دینا، آگاہ کرنا، کھان٘سنا، کھانسی اُٹھنا، (کنایۃً) کسی امر کی طرف اشارہ کرنا، وجود کا احساس دلانا، اظہارِ موجودگی

کَھنگارْنا

کھنگالنا

کَھکارْنا

رک : کھنکارنا.

کَھنْکَھنانا

بجانا، روپیہ بجانا، جھنجھنانا

کُھٹْکارْنا

مچھلی کا شست کو جنبش دینا

کَھرْکَھرانا

کسی نوک دار چیز کا کسی دوسری چیز سے رگڑ کھانا.

کَھن٘کَھنا

۱. مٹی وغیرہ کا خالی برتن کہ جب اس ہر ہاتھ ماریں تو اس میں ایک ایسی آواز نکلے جو اس کے خالی ہونے پر دلالت کرے . جھوجھرا ؛ ( مجازاً ) جھوٹا.

کُھرْکُھرانا

غصّے کی آواز نکالنا ، غرانا ، خُرخرانا.

کِھنْکھِنانا

بچّے کا ناک میں رونا ، ٹھنٹھنانا.

کَھن٘کانا

جھنکار پیدا کرنا، بجانا

کَھنکھار

بلغم، کف، وہ آواز جوانسان گلے کے صاف کرنے کے وقت نکالتا ہے

کَھن٘کَھنا کَر دیکْھنا

ٹھونک بجا کر دیکھنا ، پرکھنا.

روزَہ کَھنْکَھنا ہونا

روزہ مکروہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنکھارْنا کے معانیدیکھیے

کَھنکھارْنا

kha.nkhaarnaa•खंखारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

دیکھیے: کَھنکارْنا

  • Roman
  • Urdu

کَھنکھارْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گلے سے کھر کھر کی آواز کے ساتھ تھوک یا بلغم نکالنا
  • آگاہی کے طور پر کھانسنا

Urdu meaning of kha.nkhaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale se khur khur kii aavaaz ke saath thok ya balGam nikaalnaa
  • aagaahii ke taur par khaa.nsnaa

English meaning of kha.nkhaarnaa

Intransitive verb

  • spitting or mucus with the sound of rattle from the throat
  • coughing as a precaution

खंखारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • गले से खर-खर की ध्वनि के साथ थूक या बलगम निकालना
  • संकेत रूप में खाँसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنکھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنکھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone