تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھرہارنا" کے متعقلہ نتائج

کھرہارنا

جھاڑو دینا

کُھریرْنا

کھدیڑنا ، تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا.

کُروارنا

खरोंचना।

کَھرارا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑوں یا گدھوں کے جسم کو رگڑ کر صاف کرتے ہیں ، کھریرا ، کھرکھرا ، کھرہرا.

کَھٹارنا

۔ (ھ) متعدی۔ اب متروک ہے اس جگہ کھڑکانا مستعنل ہے۔ ؎

کَھکارْنا

رک : کھنکارنا.

کُھرّاچَنا

چنے کے دانے کی طرح سخت اور خشک ؛ (مجازاً) درشت خو اکھڑ مزاج ، بدمزاج.

کَرورَن

رک : کروڑن ؛ (پہاڑا) سو لاکھ کا عدد ، کرور.

کَھرا کَرْنا

روپیہ یا اشرفی پرکھنا، پرکھنا، چٹکی لگانا

دَہ کَرورَن

دس کروڑ ، لکھن ، دہ لکج ، کرورن ، دہ ، کرورن ، اربن ، دہ اربن

کَراہْنا

کسی مرض یا زخم کی شدّت سے دردناک آواز نکالنا، آہ آہ کرنا، کراہنا

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کُھرْدَھرا

رک : کُھردرا.

کارَنْہارا

کام کرنے والا ، کرنے والا.

کھرچھرا

کھردار، اونچا نیچا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھرہارنا کے معانیدیکھیے

کھرہارنا

kharhaarnaa•खरहारना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کھرہارنا کے اردو معانی

متعدی

  • جھاڑو دینا

Urdu meaning of kharhaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.Duu denaa

खरहारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • झाड़ू देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھرہارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھرہارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone