تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھلْبَلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

کَھلْبَلاہَٹ

گھبراہٹ، اضطراب، کھلبلی پڑنے کی کیفیت، بھگدڑ، افراتفری

کُلْبُلاہَٹ

کلبلانا، آہستگی سے حرکت کرنا، حشرات الارض کا جنبش کرنا، انسان وحیوان کاخواب میں بار بار جنبش کرنا، کسی بات کا دل میں پھرنا، بالوں میں جوٗں کاحرکت کرنا، بے چینی، بیقراری

کَھلْبَلانا

پریشان یا سراسیمہ کرنا، کھلبلی ڈالنا

کَھڑْبَڑاہَٹ

کھڑ کھڑ کی آواز ہونا، کھڑ کھڑاہٹ

کَھولاہَٹ

اُبال ، جوش نیز تندی ، تیزی .

کِھسْلاہَٹ

پھسلنا، رَپَٹْنا

کُھجْلاہَٹ

خارش، کھجلی

کِلْکِلاہَٹ

کھلکھلانے کا عمل ، کھلکھلاہٹ .

کِھلْکِھلاہَٹ

ہن٘سی، ٹھٹّھا، مسکراہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلْبَلاہَٹ کے معانیدیکھیے

کَھلْبَلاہَٹ

khalbalaahaT•खल्बलाहट

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کَھلْبَلاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھبراہٹ، اضطراب، کھلبلی پڑنے کی کیفیت، بھگدڑ، افراتفری

Urdu meaning of khalbalaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraahaT, izatiraab, khalbalii pa.Dne kii kaifiiyat, bhagda.D, afraatafrii

English meaning of khalbalaahaT

Noun, Feminine

खल्बलाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھلْبَلاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھلْبَلاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone