تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھولاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

کَھولاہَٹ

اُبال ، جوش نیز تندی ، تیزی .

کولاٹ

نٹ ، قلاباز ، رسّی پر چڑھ کر ناچنے والا.

کھولا

(گھوسی) بوڑھا اور ناکارہ بھینسا ، کھلّر .

کَلُوٹا

بہت کالے رنگ کا، کالا، سیاہ، سیاہ فام، عموماً ”کالا کلوٹا“ مستعمل (بطور تحقیر بھی مستعمل ہے)

کِلَوٹْیا

(گاڑی بانی) گاڑی کی پھڑ (بم) کی پتلی پٹیوں میں جَڑی جانے والی خاص قسم کی بٹی ہوئی چھوٹی کیل .

کِلْٹا

ایک وضع کا کھان٘چا ، ٹاپے کی طرح کا ٹوکرا جس میں پہاڑی لوگ کوئلے یا ترکاری وغیرہ بھر کر پیٹھ پر اُٹھاتے ہیں.

کُلَٹا

خواتین کے لئے ایک طرح کی غیرمہذب گالی، وہ عورت جو ایک سے زیادہ مرد کے ساتھ تعلق رکھتی ہے، ہرجائی، آوارہ، بدکار، بد چلن، ازاربند کی ڈھیلی عورت

کُلہٹی

قلابازی(مارنا کے ساتھ)

کولاٹی

somersault

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کِھلاوَٹ

کِھلنا ، شگفتہ ہونا ، پھول ہونا ، جھلکنا ، نمایاں ہونا.

کِھسْلاہَٹ

پھسلنا، رَپَٹْنا

کُھجْلاہَٹ

خارش، کھجلی

کُھلاوَٹ

کُھلنا

کولاٹ کھیلْنا

قلابازی لگانا ، نٹوں کے سے کرتب کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھولاہَٹ کے معانیدیکھیے

کَھولاہَٹ

khaulaahaT•खौलाहट

  • Roman
  • Urdu

کَھولاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُبال ، جوش نیز تندی ، تیزی .

Urdu meaning of khaulaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • ubaal, josh niiz tandii, tezii

खौलाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उबाल, जोश, तेज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھولاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھولاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone