تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھلْبَلانا" کے متعقلہ نتائج

کَھلْبَلانا

پریشان یا سراسیمہ کرنا، کھلبلی ڈالنا

کُلْبُلانا

کیڑوں کا رینگنا، کیڑے مکوڑوں کا پیٹ کے بل چلنا

کَھل بَل ہونا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے اطمینانی ، بے سکونی.

جی کُلْبُلانا

شوق پیدا ہونا ،خواہش پیدا ہونا.

کِیڑا کُلبلانا

علت ابنہ کا زور ہونا، خواہش نفسانی کی شدت ہونا، چُل مٹوانے کو جی چاہنا، ہوس ہونا

کِیڑے کُلْبلانا

کیڑا کُلبلانا

مَغْز میں کِیڑے کُلبُلانا

دماغ میں کسی نئی بات کی دھن پیدا ہونا ۔

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کَہْلانا

رک : کہلوانا ، کسی عبارت کو مُنھ سے نکلوانا ؛ کوئی بات اُگلوانا.

کَھلْکَھلانا

انتڑیوں کا گڑگڑ بولنا، قراقر ہونا، پیٹ بولنا

کَھدْبَدانا

پکتے یا ابلتے وقت کسی مائع مادہ کا کھدبد کی آواز کی پیدا کرنا، ابلنا، پکنا، جوش کھانا، کھولنا

کَھڑْبَڑانا

خلط ملط کر دینا، بے ترتیب کر دینا، غیر منظم کر دینا

کِھلکِھلانا

زور سے ہن٘سنا، ٹھٹّا لگانا، ہی ہی، ٹھی ٹھی کرنا، بے قابو ہو کر ہنسنا، بہت ہنسنا

کُھلْوانا

کسی شے وغیرہ کو کھولنے کا کام کرانا، کسی دوسرے کو کسی مقفل شے کو کھولنے کے لیے کہنا، کھلانا

کُھجْلانا

رک: کُھجانا ، جلد کی خلش یا سلسلاہٹ مٹانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلْبَلانا کے معانیدیکھیے

کَھلْبَلانا

khalbalaanaa•खलबलाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کَھلْبَلانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پریشان یا سراسیمہ کرنا، کھلبلی ڈالنا
  • بے چین ہونا، گھبرانا
  • اُبل پڑنا، طوفان برپا ہونا

Urdu meaning of khalbalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaan ya saraasiima karnaa, khalbalii Daalnaa
  • bechain honaa, ghabraanaa
  • ubal pa.Dnaa, tuufaan barpa honaa

English meaning of khalbalaanaa

Intransitive verb

  • be agitated, be confused
  • to be tossed up and down, be in a state of commotion
  • to be excited
  • bubble, boil

खलबलाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • उबल पड़ना, तूफ़ान बरपा होना, बेचैन, परेशान या इज़्तिराब में डालना, खलबली डालना
  • उबलना, खौलना, खलबल शब्द करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھلْبَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھلْبَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone