تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسْلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

کِھسْلاہَٹ

پھسلنا، رَپَٹْنا

کھسلہا

چکنا، پھسلنا

کُھجْلاہَٹ

خارش، کھجلی

کِھسْیاہٹ

کھسیانے کی حالت یا کیفیت، چڑچڑانے یا ناراض ہونے کی حالات، خفا ہونا، کھسیان پن

کُھسْلا

چُپکے چُپکے کوئی کام کرنے والا، گھنا.

کِھسْلا

کھسلا (رک) کا امر؛ تراکیب میں مستمل جیسے : کھسلا جانا کھسلا کر.

کَھولاہَٹ

اُبال ، جوش نیز تندی ، تیزی .

کُھساٹ

رک : کُھوسٹ.

کِھسَلْنا

بیٹھے بیٹھے اس طرح آہستہ آہستہ حرکت کرنا کہ زمین کی رگڑ لگے، جگہ سے ہٹنا، رگڑ لگنا، پھسلنا، رپٹنا

کِھسلانا

بھسلانا، گھسیٹنا، دھکیلنا.

کِھلاوَٹ

کِھلنا ، شگفتہ ہونا ، پھول ہونا ، جھلکنا ، نمایاں ہونا.

کُلْبُلاہَٹ

کلبلانا، آہستگی سے حرکت کرنا، حشرات الارض کا جنبش کرنا، انسان وحیوان کاخواب میں بار بار جنبش کرنا، کسی بات کا دل میں پھرنا، بالوں میں جوٗں کاحرکت کرنا، بے چینی، بیقراری

کُھلاوَٹ

کُھلنا

کُمْلاہَٹ

تازگی ختم ہو جانا، کملانے کی حالت، افسردگی، اُداسی

کھنچاہٹ

تناؤ، کساوٹ، کس کر بندھے ہونے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسْلاہَٹ کے معانیدیکھیے

کِھسْلاہَٹ

khislaahaT•खिस्लाहट

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کِھسْلاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھسلنا، رَپَٹْنا

Urdu meaning of khislaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • phisalnaa, rapaT॒na

खिस्लाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फिसलने या खिसलने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسْلاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسْلاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone