تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہے دینا" کے متعقلہ نتائج

کَہے دینا

ظاہر کرنا، بتانا، آگاہ کردینا، آشکارا کردینا، کسی امر یا کام سے، خبردار کردینا

آنکھوں کا کہے دینا

دل کی حالت کا آنکھوں سے ظاہر ہونا

کَہہ دینا

۔ دیکھو کہہ اُٹھنا کے تحت میں۔

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کاٹ دینا

مجبوری اور مشکل سے گزار دینا .

کان دینا

توجہ دینا ، غور سے سُننا .

کال دینا

بلانا ، آوازدینا ، بلابھیجنا .

کوئی دِن

چند روز، تھوڑے دنوں کے لیے

کَہہ دیں گے

کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے

کیا دِن تھے

کیسا اچھا زمانہ تھا، عجب زمانہ تھا

کوئی دِنوں

چند روز، بہت کم عرصے

کھو دینا

۱. (i) ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، غارت کر دینا.

کوئی دن کا

چند روزہ، عارضی، (دہلی) چند دن کا

کوئی دِن کو

چند روز میں، عنقریب، بہت جلد

کوئی دِن میں

چند روز میں، جلد، عنقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہے دینا کے معانیدیکھیے

کَہے دینا

kahe denaa•कहे देना

محاورہ

مادہ: کَہے

  • Roman
  • Urdu

کَہے دینا کے اردو معانی

  • ظاہر کرنا، بتانا، آگاہ کردینا، آشکارا کردینا، کسی امر یا کام سے، خبردار کردینا

Urdu meaning of kahe denaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir karnaa, bataanaa, aagaah kardenaa, aashkaara kardenaa, kisii amar ya kaam se, Khabardaar kardenaa

कहे देना के हिंदी अर्थ

  • स्पष्ट करना, बताना, सूचित कर देना, ज़ाहिर कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone