تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنَک" کے متعقلہ نتائج

کَھنَک

۱. دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز ؛ روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز ، مٹّی یا کان٘چ کے ثابت برتن کی آواز.

کانک

سن٘گِ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھین٘چ لیتا ہے، آہن رُبا.

کَھنَک دار

مترنّم، خوش آئند، جھنکار رکھنے والا

کَھنَکْتی

کھنکتا (کھنکنا کی صفت) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کھنکتی آواز، کھنکتی پایل، کھنکتی مٹی

کَھنَکْنا

برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

وہ آواز جس میں گھونگھرو بجنے کا تاثر ہو ، کھنک دار آواز ، خوش آئند آواز.

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

۔(کنایۃً) دلفریب آواز۔ ؎

کَھن٘کا

رک : کھنک.

کَھنکْھ

بہت خشک

کانکْھ

بازو اور پسلیوں کے بیچ کا دبا ہوا حصّہ، بغل

کَھنکھا

a wretch, a jade, a hag.

کانکھ کونکھ کے

کراہ کر ، جبراً قہراً ، بمشکل تمام ، بڑی دقّت سے ، چار و ناچار.

کَھنکَڑ

بالکل خشک، جیسے: کئی روز کی سوکھی ہوئی (روٹی وغیرہ)

کَھنکاؤ

a blemish or voice in a horse.

کانکَر

ایک چھوٹا ہرن جو کتّے سے مشابہ ہوتاہے ، کھال بادامی اور دان٘ت کتّے کے سے ہوتے ہیں اور یہ بولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کتا بھونک رہا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنَک کے معانیدیکھیے

کَھنَک

khanak•खनक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَھنَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز ؛ روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز ، مٹّی یا کان٘چ کے ثابت برتن کی آواز.
  • ۲. ( مجازاً ) موسیقیت ، ترنم.
  • ۳. ( مجازاً ) رسیلاپن ، خوش آہنگی.

شعر

Urdu meaning of khanak

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. dhaat ke bartan vaGaira ke Takraane kii aavaaz ; rupay kii baaj ya parakhne kii aavaaz, miTTii ya kaanch ke saabit bartan kii aavaaz
  • ۲. ( majaazan ) muusiiqiiyat, tarannum
  • ۳. ( majaazan ) rasiilaapan, Khushaahangii

English meaning of khanak

Noun, Feminine

Adjective

  • land digger

Noun, Masculine

  • the labour who is working to dig mines, the worker who does digging
  • mouse

खनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धातु के बर्तनों के टकराने की आवाज, रुपय की बाज या परखने की आवाज़, मिट्टी या कांच के साबित बर्तन की आवाज़, प्रतीकात्मक: रसीलापन, गाने वाले की आवाज़, रसीलापन, मधुर ध्वनि, लय, उतार-चढ़ाव

विशेषण

  • कोई चीज विशेषतः जमीन खोदनेवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूहा
  • खान खोदने वाला मज़दूर, ज़मीन खोदने का काम करने वाला व्यक्ति

کَھنَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone