تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْکَھڑِیا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْکَھڑِیا

ایک وضع کی پہیے دار گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

کَھڑْکَھڑا ڈالْنا

خبر ڈالنا، آڑے ہاتھوں لینا، دھمکانا، جھاڑنا، جھڑکنا.

کَھڑکَھڑا دینا

رک : کھڑکھڑا ڈلنا.

کَڑْکَڑا

سخت ، کڑا ، مضبوط ، کرارا .

کَڑْکَڑا کے

زور سے ، زور کی آواز سے ساتھ .

کَھڑْکاڑ

رک : کھکیڑ.

کَھڑْکَھڑ کَرْنا

بجنا، کھڑکھڑ کی آواز پیدا کرنا، شور و غل کرنا

کُڑکُڑ

مرغیوں کے ہنکانے کی آواز

کَڑْکَڑ

۳. انگلیوں یا ہڈّیوں کے چٹخنے کی آواز.

کَڑاکَڑ

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی پیہم آواز، کڑ کڑ کی مسلسل آواز، کڑ کڑ کی آواز کے ساتھ

کِڑکِڑ

gnashing, a grinding sound

کاڑْکُھوڑ

کاڑھ کر ؛ نکال کے ، الگ کر کے.

کَڑْکَڑا کَر

زور سے ، زور کی آواز سے ساتھ .

کَڑْکَڑا دینا

کڑکڑ کی آواز نکوانا ، تیل اور گھی وغیرہ میں داغ دینا .

کَڑْکَڑا اُٹْھنا

آواز دینا ، کڑکڑ بولنا ، چٹخنا ، کمزوری ، خشکی کی وجہ سے چٹخنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْکَھڑِیا کے معانیدیکھیے

کَھڑْکَھڑِیا

kha.Dkha.Diyaa•खड़खड़िया

اصل: ہندی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

کَھڑْکَھڑِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی پہیے دار گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے
  • کھڑکھڑ کرنے والی‏، (مجازاً) پرانی گاڑی، کھٹارا
  • خاص وضع کا پردہ جس میں چھوٹی چھوٹی تختیاں لگی ہوتی ہیں اور جو ہوا اور روشنی آنےکے واسطے گاڑیوں اور کھوٹیوں میں لگاتے ہیں، جھلملی

Urdu meaning of kha.Dkha.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa kii pahii.edaar gaa.Dii jise gho.Daa khiinchtaa hai
  • kha.Dkha.D karnevaalii, (majaazan) puraanii gaa.Dii, khaTaaraa
  • Khaas vazaa ka parda jis me.n chhoTii chhoTii takhtiyaa.n lagii hotii hai.n aur jo hu.a aur roshnii aane ke vaaste gaa.Diiyo.n aur khoTiyo.n me.n lagaate hain, jhilmilii

English meaning of kha.Dkha.Diyaa

Noun, Feminine

  • carriage, cart, a wheeled vehicle, generally drawn by horse power
  • sound making cart, old vehicle
  • a special kind of curtain with small plates and which are put in vehicles and huts to get air and light

खड़खड़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काठ का वह ढाँचा जिसमें जोतकर गाड़ी खींचने के लिए घोड़े सुधारे जाते हैं।-
  • पालकी जिसे चार कहार उठाते हैं। पीनस।
  • वह पुरानी गाड़ी जो चलते समय खड़खड़ की आवाज़ करती हो
  • घोड़ों को गाड़ी खींचने का प्रशिक्षण देने के लिए काम आने वाली लकड़ी की एक गाड़ी या उसका ढाँचा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْکَھڑِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْکَھڑِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone