تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْکَڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکَڑا دینا

کڑکڑ کی آواز نکوانا ، تیل اور گھی وغیرہ میں داغ دینا .

کَھڑکَھڑا دینا

رک : کھڑکھڑا ڈلنا.

کَپْکَپا دینا

لرزا دینا ، ہلا دینا ، دہلانا.

کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے دھان

بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.

کَڑا دینا

حصار کھینچنا ، حلقہ بنانا ، دائرہ کھینچنا.

کھڑا کر دینا

استادہ کرنا

کَھڑا چُنْوا دینا

جان سے مار دینا ، دیوار میں چنوا دینا.

سونے کا مَحَل کَھڑا کَر دینا

مالا مال کر دینا ، آباد کرنا.

ایک پاؤں پَر کَھڑا کَر دینا

demand total obedience

مَزَہ کِرکِرا کَر دینا

لطف غارت کرنا ، لطف کھو دینا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ۔

روٹی کَپْڑا لِکھ دینا

روٹی کپڑا دینے کی شرط تحریر کر دینا.

مُشْکِل کُشا کا کَھڑا دَونا دینا

مراد پوری ہونے پر حضرت علیؓ کی نیاز فوراً دلوانا، کھڑا دونا دینا

ہَوَّا کَھڑا کَر دینا

معاملہ چھیڑنا ، مسئلہ پیدا کر دینا ، مسئلہ اٹھانا

کَلیجَہ کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

کَلیجا کاڑْھ کے دینا

کسی واسطے جان دینا ، کسی پر پیار سے اپنی عزیز چیز قربان کر دینا ؛ روپیہ نکال کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْکَڑا دینا کے معانیدیکھیے

کَڑْکَڑا دینا

ka.Dka.Daa denaa•कड़कड़ा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَڑْکَڑا دینا کے اردو معانی

  • کڑکڑ کی آواز نکوانا ، تیل اور گھی وغیرہ میں داغ دینا .

Urdu meaning of ka.Dka.Daa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dka.D kii aavaaz nakvaanaa, tel aur ghii vaGaira me.n daaG denaa

कड़कड़ा देना के हिंदी अर्थ

  • कड़कड़ की आवाज़ नकवाना, तेल और घी वग़ैरा में दाग़ देना

کَڑْکَڑا دینا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْکَڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْکَڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone