تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھوڈ" کے متعقلہ نتائج

کُھوڈ

کھیت میں ہل چلا کر بنائی ہوئی نالی جس میں بیج ڈالتے ہیں.

کھوڈ

अपाहिज, विकलांग, छिन्नांग, अपंग, लँगड़ा लूला

کھوڈَر

پرانے درخت کا کھوکھلا حصہ : گڑھا ، غار.

کھوڈْرا

پرانے درخت کا کھوکھلا حصہ : گڑھا ، غار.

کَھڈُّو

کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

کھاڈ

کھاد، کھات

کھڈ

غار، کھائی، گہرا گڑھا

کھیڈ

کھیل ، بازی . یہ اُس کے لیول سے بڑی او٘چی کھیڈ ہے ماں جی.

کَھو

کہو

کھول

فلسِ ماہی ، جنگلی چوہا ، ایک قسم کا کانٹوں والا چوہا ، خارپشت کا کان٘ٹا نیز خارپشت .

کُھوا

جوش دیکر رطوبت جلایا ہوا دودھ، کھویا

کھوؤ

لُٹاؤ، فضول خرچ، بے جا صرف کرنے والا، ضائع کرنے والا، برباد کرنے والا (روپیہ وغیرہ)

کھوج

تلاش جستجو، تجسّس، کرید، جانچ پڑتال، تحقیق، ریسرچ، چھان نین

کُھود

تلچھٹ، میل، کھلی

کُھوک

چرخا چلنے کی آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھوڈ کے معانیدیکھیے

کُھوڈ

khuuD•खूड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کُھوڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیت میں ہل چلا کر بنائی ہوئی نالی جس میں بیج ڈالتے ہیں.

Urdu meaning of khuuD

  • Roman
  • Urdu

  • khet me.n hal chala kar banaa.ii hu.ii naalii jis me.n biij Daalte hai.n

खूड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेत में हल चला कर बनाई हुई नाली जिसमें बीज डालते हैं

کُھوڈ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھوڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھوڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone