تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوڈُو" کے متعقلہ نتائج

کوڈُو

ہرن کے خاندان کا ایک افریقی جانور

لاڈو کوڈو

رک: لاڈو .

کَھڈُّو

کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

کوڈْھ

(کاشت کاری) کھیت میں بیج ڈالنے کی نالی، مالا، مالا باسا

کولُو

تیل نکالنے یا گنّا پیلنے کا آلہ، کولھو، تیل

کویو

رک : کوئی.

کورو

۰۱ شہتیر .

کُوٹو

ایک قسم کا اناج، جسے ہندو برت (فاقہ یا روزہ) میں کھاتے ہیں (جو ایک سبزی کے پھول کے بیج کا پسا ہوا آٹا ہوتا ہے)

کُوکُو

فاختہ، قمری اورکوئل وغیرہ کی آواز

کوڈھی

رک : کوڈھی ، سفید داغ کی بیماری والا .

کُوڈھا

ٹیڑھا .

کھاڈو

(موسیقی) چھ سُروں سے بنایا جانے والا راگ ، راگنی ، سُر خواہ تیور ہوں یا کومل.

کَھڈا

کُبڑا ، خمیدہ.

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

کِھڈا

جنگلی ہاتھی کو پکڑنے کے لیے بنایا جانے والا کھڈ ، باڑا ، احاطہ یا جنگلا ، کھیدا نیز اس طریقہ سے ہاتھی پکڑنے کا انداز یا طریقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوڈُو کے معانیدیکھیے

کوڈُو

koDuu•कोडू

  • Roman
  • Urdu

کوڈُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہرن کے خاندان کا ایک افریقی جانور

Urdu meaning of koDuu

  • Roman
  • Urdu

  • hiran ke Khaandaan ka ek afriiqii jaanvar

कोडू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिरन के जाति-वर्ग का एक अफ़्रीक़ी पशु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوڈُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوڈُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone