تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھدْبَدا" کے متعقلہ نتائج

کَھدْبَدا

چُلبلا ، ہلچلا ڈالنے والا ، ہنگامہ پرور.

کَھدْبَداتا

اُبلتا ہوا ، جوش مارتا.

کَھدْبَدانا

پکتے یا ابلتے وقت کسی مائع مادہ کا کھدبد کی آواز کی پیدا کرنا، ابلنا، پکنا، جوش کھانا، کھولنا

کَھدبَدی

ہلچل، کھلبلی، بے چینی

کَھدبَد

کسی چیز کے ابلنے یا پکنے کی آواز

کُدْبِدِّیا

(دہلی) زد وکوب ، گوشمالی ، گت .

دِل میں کُھدبُد ہونا

خواہش پیدا ہونا ؛ جی خوش ہونا .

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کُھوبْنا

رک : کُھبنا.

کُھدانا

کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا

کَھندا

دیوار کا چھوٹا طاق، طاقچہ، چھوٹا گڑھا (کھاندا کی تخفیف)

کھودا

کھودنا (رک) کا صیغۂ ماضی، مرکبات میں مستعمل

کَھڑْبَڑا

جس سے کھڑکھڑ کی آواز نکلنے، کھڑنگ

کھَمْبا

ستون، رکن، بجلی وغیرہ کا کھم، تھم

کُھبا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھدْبَدا کے معانیدیکھیے

کَھدْبَدا

khadbadaa•खदबदा

  • Roman
  • Urdu

کَھدْبَدا کے اردو معانی

صفت

  • چُلبلا ، ہلچلا ڈالنے والا ، ہنگامہ پرور.

Urdu meaning of khadbadaa

  • Roman
  • Urdu

  • chulablaa, halachlaa Daalne vaala, hangaamaaparvar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھدْبَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھدْبَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone