تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھودا" کے متعقلہ نتائج

کھودا

کھودنا (رک) کا صیغۂ ماضی، مرکبات میں مستعمل

کھودا پَہاڑ نِکْلی چُوہِیا

محنت بہت کی اور حاصل بہت کم ہوا

کھودا پَہاڑ نِکْلا چُوہا

کھودائی

کُھدائی، کُھودنے کا فعل، کھودنے کی اُجرت، کھدوانے کی مزدوری

کھودانا

رک : کُھدانا

کھودَو

رک : کھودنی

کھودی

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا، گڑھا کرنا، کھودنا، اکھاڑنا

کُودَا

کھیت یا زمین کی پیمائش کا اسکیل، فیلڈ اسکیل

کھدّا

گڑھا، غار، کھائی

کھیدَہ

کھیدا

کھیدا

ہاتھیوں کو پکڑنے کا گڑھا جسے پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹ کر مٹی سے چھپا دیتے ہیں نیز اس طریقے سے ہاتھیوں کے پکڑنے کا طریقہ یا انداز

کودَہ

پل میں لگائی جانے والی لکڑی .

کودا

رک : کون٘دا .

کھود

(کاشت کاری) ہل کی وہ گاؤ دُم لکڑی جس پر پھاڑ جڑی ہوتی ہے، کُڑاڑی

کُھود

تلچھٹ، میل، کھلی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھودا کے معانیدیکھیے

کھودا

khodaa•खोदा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کھودْنا

  • Roman
  • Urdu

کھودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھودنا (رک) کا صیغۂ ماضی، مرکبات میں مستعمل

اسم، مذکر

  • ٹہوکا، دھکّا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خودا

ناریل کے اوپر موٹا چھلکا جو خود کی شکل کا ہوتا ہے .

شعر

Urdu meaning of khodaa

  • Roman
  • Urdu

  • khodnaa (ruk) ka siiGa-e-maazii, murakkabaat me.n mustaamal
  • Tahokaa, dhakkaa

English meaning of khodaa

Noun, Masculine

  • dug

खोदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खोद खोदकर बातें पूछने की क्रिया या भाव
  • खोदने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone