تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑَنْجَڑا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑَنْجَڑا

کھرنجا.

کَھڑنْجا

کھرنجا، کھڑگنجا، کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کارَنْجا

رک : کارنج.

کھینکْڑا

رک : کیکڑا.

کھانگَڑا

(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے

کھانڑا

(سیف بازی: کھانڈا، سیدھی اور چوڑی تلوار، کھڑگ نام کا اسلحہ

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کُونَجْڑا

ایک قوم جو سبزی ترکاری اور پھل وغیرہ کی خرید و فروخت کا بیوپار کرتی ہے، ترکاری بیچنے والا، کنجڑا، کبڑیا.

کَھنْجَڑی

(عو) رک: کھنجری معنی نمبر۱.

کانکْڑا

بُلبل کے نسل کی ایک خوبصورت چڑیا جس کی دُم کے نیچے سُرخ پر اور سر پر کلغی ہوتی ہے، گُلْدم

کالَنگْڑا

(موسیقی) سوہنی قوالی کی سنگیت (یعنی پرچ کی سنگیت جو امیرخسرو کی ایجاد بتائی جاتی ہے .

کہڑاڑا

مرغی خانہ، مرغیوں کا کھانچا، وہ مکان جس میں پرندے رکھے جائیں

کَھونسْڑا

پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جُوتی، کھوسرا، لیتڑا

کانگْڑا

رک : کان٘ڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑَنْجَڑا کے معانیدیکھیے

کَھڑَنْجَڑا

kha.Danja.Daa•खड़ंजड़ा

  • Roman
  • Urdu

کَھڑَنْجَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھرنجا.

Urdu meaning of kha.Danja.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • kharanjaa

खड़ंजड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खरंजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑَنْجَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑَنْجَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone