تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالَنگْڑا" کے متعقلہ نتائج

کالَنگْڑا

(موسیقی) سوہنی قوالی کی سنگیت (یعنی پرچ کی سنگیت جو امیرخسرو کی ایجاد بتائی جاتی ہے .

کَلَنگْڑا

تربوز

کَلِنْگْڑا

रात के चौथे पहर में गाया जानेवाला संपूर्ण जाति का एक राग

کانگْڑا

رک : کان٘ڑا.

کَلَنگْڑی

رک : کلنگڑا .

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کھانگَڑا

(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے

کِھلَنگا

شکار گاہ، سیرگاہ.

کِھلَندڑا

کھیل کود یا لہو لعب میں مشغول یا منہمک رہنے والا، کھلاڑی

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

ہِیا کُھلنا

پردہ کھلنا ، چشم بصیرت کا وا ہونا ؛ دل کی آنکھ کھلنا ، غیب کی بات معلوم ہونے لگنا ؛ دل کھلنا ، جرأت ہونا ، حوصلہ ہونا .

کِھلَنْڈْرا

شوخ، چنچل، چلبلا، کھلاڑی، رنگ دار، لاپرواہ

کَہَلْنا

بریاں کرنا.

کھینکْڑا

رک : کیکڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کالَنگْڑا کے معانیدیکھیے

کالَنگْڑا

kaala.ng.Daa•कालंगड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کالَنگْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) سوہنی قوالی کی سنگیت (یعنی پرچ کی سنگیت جو امیرخسرو کی ایجاد بتائی جاتی ہے .
  • ۔(ھ۔ بفتح سوم۔ مذکر۔ ایک قسم کی راگنی۔

Urdu meaning of kaala.ng.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) sohnii qavvaalii kii sangiit (yaanii pirach kii sangiit jo amiir Khusro kii i.ijaad bataa.ii jaatii hai
  • ۔(ha। baphtaa som। muzakkar। ek kism kii raaginii

English meaning of kaala.ng.Daa

Noun, Masculine

  • a raga in Indian classical music

कालंगड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संपूर्ण जाति का एक राग जिसके गाने का समय रात का अंतिम पहर माना गया है
  • (संगीत) सोहनी कव्वाली का संगीत जिसे अमीर खुसरो का आविष्कार कहा जाता है
  • एक प्रकार की रागिनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالَنگْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالَنگْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone