تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاتے" کے متعقلہ نتائج

کھاتے

کھاتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

کھاتے پَڑْنا

حساب میں درج ہونا، روزنامچہ سے پکی بہی میں اتارا جانا

کھاتے دار

account holder

کھاتے باقی

(بقَال) باقی، بقایا

کھاتے پِیتے

خوشحال، آسودہ حال، صاحب مقدور

کھاتے کَماتے

خوشحال روزگار سے لگے ہوئے .

کھاتے میں ڈالْنا

حساب کتاب میں درج کرنا ، حساب میں لگا لینا ، حساب میں لکھ دینا.

کھاتے پِیتے رَہو

(دعا) بے نواوں کی دعا .

کھاتے پَر چَڑْھنا

حساب کتاب میں لکھا جانا ، حساب کی کتاب میں درج ہونا.

کھاتے کماتے رہو

خوشحال رہو

کھاتے کِھلاتے رہو

(دعا) بے نواؤں کی دعا.

کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے

خوشی کی حالت میں سب رفیق ہوتے ہیں اور مصیبت میں کوئی نہیں

کھاتے کھاتے مُنھ پِھر جانا

رغبت نہ رہنا ، کٹ جانا ، کھچ پڑنا ؛ بُرا مان جانا ؛ شرمندہ ہو جانا.

کھاتے پِیتے لاتیں مارْنا

خوشحالی میں شکایت کرنا، باوجود آسودگی کے شکایت کرنا

کھاتے پِیتے جَگ مِلے، دوسر مِلے نَہ کوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتے کے معانیدیکھیے

کھاتے

khaate•खाते

وزن : 22

دیکھیے: کھاتا

  • Roman
  • Urdu

کھاتے کے اردو معانی

فعل

  • کھاتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

اسم، مذکر

  • کھاتا (۱) (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

شعر

Urdu meaning of khaate

  • Roman
  • Urdu

  • khaataa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah suurat, taraakiib me.n mustaamal
  • khaataa (१) (ruk) kii jamaa aur muGiirah suurat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of khaate

Verb

  • eating

Noun, Masculine

  • account

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone