تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھَڑپھَڑاتے" کے متعقلہ نتائج

پَھڑْپَھڑاتا

خستہ، نرم، بکھر جانے والا

گانٹھ نَہ مُٹّھی، پَھڑپَھڑاتی اُٹھی

پاس کچھ نہیں خرچ کرنے کو دل چاہتا ہے

قَضا پَھڑْپَھڑاتی ہے

موت قریب ہے

پَھڑْپَھڑانا

پھڑ پھڑ کرنا، (بازووں کو) پھٹ پھٹانا

پَھڑْپَھڑاہَٹ

پھڑ پھڑانے کا عمل یا حالت و کیفیت، پر مارنے یا ہوا میں ہلنے کی آواز

پَھڑْپَھڑاٹ

رک : پھڑ پھڑاہٹ .

دِل پَھڑپَھڑانا

بے قرر ہونا ، تڑپنا ، بے چین ہونا.

کان پھڑپَھڑانا

کتے کا دونوں کانوں کو ہلانا جو سفر کے حق میں بدشگون خیال کیا جاتا ہے

ہونٹ پَھڑپَھڑانا

رک : ہونٹ کانپنا ۔

دَنْدَناتے پَھنْپَھناتے

زور شور اور غصے سے

مُرْغ پَھڑپَھڑانا

(گداگری) مرغ کو صدقے میں اُتارنا ، مرغ وارنا

پَھڑْپَھڑا کَر رَہ جانا

بے بسی سے تڑپ کر بیٹھ جانا .

پَھڑْپَھڑا کَر اُڑ جانا

قوت پرواز حاصل کر لینا ، پر جھٹک کر اڑ جانا ، (مجازاً) چلا جانا ، نکل جانا ، راہ سوجھ جانا .

ہاتھ نَہ مُٹّھی بِیوی پَھڑپَھڑا اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی بیوی ہڑبڑا کے اٹھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھَڑپھَڑاتے کے معانیدیکھیے

پھَڑپھَڑاتے

pha.D.pha.Daate•फड़फड़ाते

وزن : 2122

English meaning of pha.D.pha.Daate

फड़फड़ाते के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھَڑپھَڑاتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھَڑپھَڑاتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone