تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کسمساتے" کے متعقلہ نتائج

کَسْمَسانا

جھرجھری، اضطراب، بیکلی، الجھن، مصیبت

کَسْمَساہَٹ

بیکلی، بیچینی، کسلمندی، اضطراب

کَسْمَساٹ

کسملمندی ، جسم کی این٘ٹھن.

کَسْمَسا جانا

بیزار ہونا ، اکتانا ، گھبرانا ، بے تاب ہونا .

کَسْمَسا اُٹْھنا

رک : کسمسانا ، بے چین ہونا ، اعضا کی اضطراری حرکات سے بے چینی کا اظہار ہونا ، بے قرار ہونا.

کھاتے کَماتے

خوشحال روزگار سے لگے ہوئے .

کَسْمَسا کَر رَہْنا

تِلملا کر رہ جانے ، بے بسی کا اظہار کرنا ، معذوری و مجبوری کے احساس سے جزبز ہونا.

کھاتے کماتے رہو

خوشحال رہو

کَسْمَسا کَر رَہ جانا

تِلملا کر رہ جانے ، بے بسی کا اظہار کرنا ، معذوری و مجبوری کے احساس سے جزبز ہونا.

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس

جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کسمساتے کے معانیدیکھیے

کسمساتے

kasmasaate•कसमसाते

وزن : 2122

English meaning of kasmasaate

  • wriggled, writhed, twisted

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کسمساتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کسمساتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone