تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاص کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خاص کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ایک وضع کا ایک طرف سے چکنا سوتی کپڑا جو ململ سے موٹا اور لٹّھے سے پتلا ہوتا ہے، خاصہ
- بالخصوص، خاص طور پر، خصوصیت سے، خصوصی
- خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں
- غیر معمولی، خصوصی، مخصوص
- پیارا، مقبول، منظور نظر، مغرب
- عمدہ، منتخب، بہتر
- الگ، جُدا، مختلف، منفرد
- عوام الناس کا تقیض، خاص لوگ، شریف آدمی
- صرف، فقط
- اصل
- برابر، مساوی
- ٹھیک، ٹھیٹ جیسے خاص اردو یا خاص دہلی کا محاورہ
- مصاحب، درباری
- (ع۔ بتشدید سوم ہے فارسی اور اردو میں بغیر تشدید مستعملہے) صفت ۔عام کا نقیض، مخصوص، نج کا، ذاتی، اپنا، (اردو) صرف، فقط۔ جیسے یہ خاص آپ ہی کی عنایت ہے، عمدہ، منتخب، چیدہ، (اردو) ٹھیک ٹھیک جیسے خاص اردو یا خاص دہلی کا محاورہ،(اردو) منظورِ نظر، نقبول، مرغوب، پیارا
- (ع) مذکر۔ آزاد، چھوٹا ہوا
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
ہر ایک بات کے یوں تو دیے جواب اس نے
جو خاص بات تھی ہر بار ہنس کے ٹال گیا
آج بہت اداس ہوں
یوں کوئی خاص غم نہیں
Urdu meaning of KHaas
- Roman
- Urdu
- ek vazaa ka ek taraf se chiknaa suutii kap.Daa jo malmal se moTaa aur laThThাe se putlaa hotaa hai, Khaassaa
- bilaKhsuus, khaastaur par, Khusuusiiyat se, Khusuusii
- Khaas vaaqif kaar, qariibii log ya dost, raazdaa.n
- Gairmaamuulii, Khusuusii, maKhsuus
- pyaaraa, maqbuul, manzuur-e-nazar, maGrib
- umdaa, muntKhab, behtar
- alag, judaa, muKhtlif, munafrad
- avaamunnaas ka taqiiz, Khaas log, shariif aadamii
- sirf, faqat
- asal
- baraabar, musaavii
- Thiik, ThiiT jaise Khaas urduu ya Khaas dillii ka muhaavara
- musaahib, darbaarii
- (e। batashdiid som hai faarsii aur urduu me.n bagair tashdiid mastaamalhe) sifat ।aam ka naqiiz, maKhsuus, nij ka, zaatii, apnaa, (urduu) sirf, faqat। jaise ye Khaas aap hii kii inaayat hai, umdaa, muntKhab, chiida, (urduu) Thiik Thiik jaise Khaas urduu ya Khaas dillii ka muhaavara,(urduu) manzuur-e-nazar, naqbol, marGuub, pyaaraa
- (e) muzakkar। chhoTaa havaa
English meaning of KHaas
Noun, Adjective, Masculine
Adverb
ख़ास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- किसी विशिष्ट वस्तु या व्यक्ति से संबंध रखने वाला। ' आम ' का विपर्याय
- जो साधारण से भिन्न हो, विशेष, पद-खासकर विशेष रूप से
- विशेष, क़रीबी, विश्वास पात्र
- किसी विशिष्ट वस्तु या व्यक्ति से संबंध रखने वाला, विशेष
- जो साधारण या आम न हो
- महत्वपूर्ण; 'आम' का विलोम
- किसी के पक्ष में होने वाला, निज का, आत्मीय
- विशेष, विशिष्ट, जो नितांत अभिन्न एवं विश्वसनीय हो
- ठेठ, विशुद्ध
- मुख्य, प्रधान
خاص کے مترادفات
خاص کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عُقابَین
دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں
وَقفِ قَبیح
(تجوید) قرآن مجید کی تلاوت کے دوران ایسے مقام پر ٹھہرنا جہاں نہ تو وقف تام ہو اور نہ وقف حسن (جیسے : بسم اللہ میں بسم پر وقف کرنا) ، وقف جس میں موقوف کو اپنے مابعد کلمے سے لفظی اور معنوی دونوں تعلق ہوں ، وقف اضطراری ۔
قُبَّہ اُزِیں
(ہیئت) قبہ ازیں اصطلاحِ ہیئت میں اس نقطے کو کہتے ہیں جو خطِ نصف النہار اور خطِ استوا کو تقاطع کرتا ہے.
سَچّی قاب
سچّی چینی کی بڑی رکابی ، کہا جاتا ہے کہ اگر اس میں زہر آلود سالن ڈالا جائے تو ٹوٹ جاتی ہے .
سَرِیعُ الْعِقاب
جلد عذاب دینے والا ، خدائے تعالیٰ جو (اکثر) گنہگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔
تَلازُم بِالتَّعاقُب فِی الزَّماں
(نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراََ بعد ظاہر ہونے والے تصورات یا ارتسامات کا باہمی تلازم.
عَقْبی ٹِیلَہ
(جغرافیہ) ریت کا ٹیلہ جو لمبی جھاڑیوں یا چٹانوں کے پچھلے حصّوں میں ریت جمع ہونے سے بنتا ہے.
قُبَّہُ الْاَرْض
جو زمین حساب ہفت اقلیم سے باہر ہے اس کا نام قبۃ الارض ہے ، اہلِ ہند اس کو پرستان کہتے ہیں.
قاب
قبضۂ کمان اور خانۂ کمان کا درمیانی حصّہ، کمان کی موٹھ سے گوشے تک کا فاصلہ، قوس یا کمان کا نصف، ایک ہاتھ کا فاصلہ
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masiih
मसीह
.مَسِیْح
Lord Jesus Christ, the Messiah, beloved, blessed, sincere
[ Apni zindagi mein Isaa Maseeh ko beshumar mushkilat se guzarna paDa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasanno'
तसन्नो'
.تَصَنُّع
artificiality, fabrication
[ Tasanno se asliyat chhup jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dum
दुम
.دُم
tail, one who follows someone all the time
[ Mor ke dum bahut lambe aur khubsoorat hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guluu-band
गुलू-बंद
.گُلُوبَنْد
a kind of necklace, muffler, scarf
[ Dost ne naye saal ke jo tohfe bheje us mein gulooband, uni topi aur dastane the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baazuu
बाज़ू
.بازُو
arm
[ Lakdi ko baazu, kalayi ya hath ke ek kinare par bandh diya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'dan
मा'दन
.مَعْدَن
mine, quarry
[ Koyla bahut qimti maadan hai jo qudrat ki taraf se insan ko ek tohfa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanam
सनम
.صَنَم
idol, sculpture; beloved, sweetheart lover
[ Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se mohabbat ki pyas nahin bujhti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaak
ख़ाक
.خاک
dust, earth, land
[ Khak se bana insaan zamin par bahut akad kar chalta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tukma
तुक्मा
.تُک٘مَہ
button
[ Aapke kapde ka ek tukma toot gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rauGan
रौग़न
.رَوغَن
oil, butter, grease, varnish
[ Kuch khane apko bahut pasand the sirka, shahad, halwa, raughan-e-zaitoon, kaddoo khususiyat ke sath pasand karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاص)
خاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔