تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَعْقُوب" کے متعقلہ نتائج

یَعْقُوب

(عبرانی) مذکر۔ حضرت یوسفؑ کے باپ کا نام ان کا دوسرا نام اسرائیل تھا

یَعْقُوبی

حضرت یعقوب علیہ السلام س منسوب ، حضرت یعقوب علیہ السلام جیسا (کردار یا شخص) ، حضرت یعقوب علیہ السلام جیسی پدرانہ شفقت کا حامل

یَعْقُوبی رَسْمِ خَط

ایک طرح کا رسم الحظ جس میں یونانی کے اثر یونانی حروف استمال ہوتے تھے اور جبکہ حروف آڑنے ترچھے خطوط کا مجموعہ معلوم ہوتے ہیں اس لئے یہ نام پڑا ہے جدید سریانی یا سرطاء بھی کہتے ہیں .

گِرْیَۂ یَعْقُوب

حضرت یعقوب کا اپنے بیٹے حضرت یوسف کی جُدائی میں رونے کی طرف تلمیح؛ (مجازاً) بکثرت رونا، دن رات رونا، اتنا رونا کہ آنکھوں کی بینائی پر اثر پڑجائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَعْقُوب کے معانیدیکھیے

یَعْقُوب

yaa'quubया'क़ूब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَقَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

یَعْقُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عبرانی) مذکر۔ حضرت یوسفؑ کے باپ کا نام ان کا دوسرا نام اسرائیل تھا
  • ایک جلیل القدر پغمبر کا نام جن کے بارہ فرزند تھے اور سب سے زبادہ حسین اور محبوب بیٹے کا نام یوسف تھا جو خود بھی پغمبر تھے نبی اسرائیل قوم کے ضدا اعلی جنھیں اسرائیل (یعنی اللہ کا بندہ) بھی کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of yaa'quub

  • Roman
  • Urdu

  • (ibraanii) muzakkar। hazrat yavasafau ke baap ka naam un ka duusraa naam israa.iil tha
  • ek jaliil-ul-qadar paGambar ka naam jin ke baarah farzand the aur sab se zabaadaa husain aur mahbuub beTe ka naam yuusuf tha jo Khud bhii paGambar the nabii israa.iil qaum ke zada aalii jinhe.n israa.iil (yaanii allaah ka banda) bhii kahte hai.n

English meaning of yaa'quub

Noun, Masculine

  • Jacob the apostle, the forefather of Israel, Prophet Jacob
  • Father of Prophet Joseph

या'क़ूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पैग़मबर का नाम, इसराईल क़ौम के पूर्वज, उनका दूसरा नाम इसराईल था
  • पैग़म्बर यूसुफ़ के पूज्य पिता जो उनके विरह में अंधे हो गये थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَعْقُوب

(عبرانی) مذکر۔ حضرت یوسفؑ کے باپ کا نام ان کا دوسرا نام اسرائیل تھا

یَعْقُوبی

حضرت یعقوب علیہ السلام س منسوب ، حضرت یعقوب علیہ السلام جیسا (کردار یا شخص) ، حضرت یعقوب علیہ السلام جیسی پدرانہ شفقت کا حامل

یَعْقُوبی رَسْمِ خَط

ایک طرح کا رسم الحظ جس میں یونانی کے اثر یونانی حروف استمال ہوتے تھے اور جبکہ حروف آڑنے ترچھے خطوط کا مجموعہ معلوم ہوتے ہیں اس لئے یہ نام پڑا ہے جدید سریانی یا سرطاء بھی کہتے ہیں .

گِرْیَۂ یَعْقُوب

حضرت یعقوب کا اپنے بیٹے حضرت یوسف کی جُدائی میں رونے کی طرف تلمیح؛ (مجازاً) بکثرت رونا، دن رات رونا، اتنا رونا کہ آنکھوں کی بینائی پر اثر پڑجائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَعْقُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَعْقُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone