تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاکْنائے" کے متعقلہ نتائج

خاکْنائے

وہ چھوٹا حصَہ جو دو بڑے حصوں کو ملائے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاکْنائے کے معانیدیکھیے

خاکْنائے

KHaaknaa.eख़ाकनाए

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: جغرافیہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خاکْنائے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چھوٹا حصَہ جو دو بڑے حصوں کو ملائے
  • (جغرافیہ) سمندر میں خشکی کا وہ تنگ قطعہ جو دو بڑے خشکی کے قطعات کو ملائے

Urdu meaning of KHaaknaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • vo chhoTaa hissaa jo do ba.De hisso.n ko milaa.e
  • (juGraafiya) samundr me.n Khushkii ka vo tang qataa jo do ba.De Khushkii ke kitaat ko milaa.e

English meaning of KHaaknaa.e

Noun, Feminine

  • a narrow piece of land that has water on either side and joins two larger areas of land
  • ( Geography) a narrow strip of land with sea on either side, forming a link between two larger areas of land, isthmus

ख़ाकनाए के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो छोटा भाग जो दो बड़े हिस्सों को मिलाए
  • (भूगोल) समुद्र में भूमि का संकीर्ण भाग जो दो बड़े भूमि वर्गों को जोड़ता हो

خاکْنائے کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاکْنائے

وہ چھوٹا حصَہ جو دو بڑے حصوں کو ملائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاکْنائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاکْنائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone