تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ketol" کے متعقلہ نتائج
ketol کے لیے اردو الفاظ
ketol کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) کیٹول
- نامیاتی مرکب جس میں الکحل اور کیٹون شامل ہوتے ہیں
ketol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) कीटोल
- नामियाती मुरक्कब जिस में अलकहल और कीटोन शामिल होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَٹول
ایک قسم کا پودا یا روئیدگی، جو طبّی فوائد میں آتشک کے لئے اور دوسری مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے مستعمل ہے، شنان
کَتَّل
پتھّر کا دھار دار ٹکڑا، پتھّر کی کرچ، کتّر، مٹّی کے برتن کا مدوّر اور باریک ٹکڑا جس کو لڑکے ہوا میں اچھالتے ہیں، اینٹ یا پتھّر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
کوتَل گارْد
۔(انگ) کوارٹر گارڈ کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارد متعین رہتاہے اور جہاں بندوقیں جمع رہتی ہیں۔ آتے جاتے افسروں کی سلامی اسی جگہ اُترتی اور دلیل والوں کی نگرانی نہیں ہوتی ہے۔
کوتَل گارْڈ
چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .
کَٹِیل ٹانکا
(جلد سازی) ایسا مضبوط ٹانکا یا سلائی جس میں کتاب کے ایک جرو کو دوسرے جزو کے ساتھ کَس کر سِیا جاتا ہے اس سلائی میں سوئی اس ٹانکے کے نیچے لاتے ہیں جو پہلے دو جزوں کو جکڑے رکھتی ہے اور تاگے کو سوئی کے پیچھے ڈال کر سوئی باہر نکالی جاتی ہے ، جُز بندی کی سلائی.
کُوٹْلَہ چَھپاکی
رک : کوڑا جمال شاہی جو زیادہ معروف و مستعمل ہے، بچّوں کا ایک کھیل جس میں دائرہ بنا کر بیٹھتے ہیں اور بڑے رومال کا کوڑا بنا کر کھیلتے ہیں .
کَتَّل کا بَگھار
(دال وغیرہ بگھارنے کے لیے) پتھر کا ٹکڑا ڈال کر گھی کڑکڑانا (جس سے دال سون٘دھی ہو جاتی ہے)، کڑکڑاتے گھی میں پتھر کے ٹکڑے ڈال کر اُس سے دال بگھارتے ہیں تاکہ سوندھی ہوجائے
کُٹِل خَط
ٹیڑھا ، کج مج ، دیونا گری خط کا پیشرو ایک خط جو گُرمُکھی اور بنگلہ کا بھی ماخذ بتایا گیا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ketol)
ketol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔