تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتَل" کے متعقلہ نتائج

کوتَل

۰۱ وہ گھوڑا جو ساز اور دیگر سامان زیب و زینت سے آراستہ ہو لیکن صرف نمود و نمائش کے لیے ؛ بادشاہوں یا امیروں کے جلوس کے آگے آگے ساتھ ساتھ چلتا ہو اور اس پر کوئی سوار نہ ہو، خاص قسم کا شاہی گھوڑا .

کوتَل کَش

بالا تنگ ، پیٹار .

کوتَل گارْڈ

چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .

کوتَل گارْد

۔(انگ) کوارٹر گارڈ کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارد متعین رہتاہے اور جہاں بندوقیں جمع رہتی ہیں۔ آتے جاتے افسروں کی سلامی اسی جگہ اُترتی اور دلیل والوں کی نگرانی نہیں ہوتی ہے۔

کوتَل کَرنا

سجانا ، آراستہ کرنا (گھوڑے کو) .

کوتَل نِکَلْنا

آراستہ و پیراستہ گھورے اور دیگر سواروں کا جلوس برآمد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتَل کے معانیدیکھیے

کوتَل

kotalकोतल

اصل: ترکی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کوتَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ مستعد ، تیار ، سجا ہوا ( خصوصاً گھوڑا ) .
  • ۰۱ وہ گھوڑا جو ساز اور دیگر سامان زیب و زینت سے آراستہ ہو لیکن صرف نمود و نمائش کے لیے ؛ بادشاہوں یا امیروں کے جلوس کے آگے آگے ساتھ ساتھ چلتا ہو اور اس پر کوئی سوار نہ ہو، خاص قسم کا شاہی گھوڑا .
  • ۰۲ خالی ، بغیر سوار کا ( گھوڑا نیز دیگر سواریوں کے لیے مستعمل ) .
  • ۰۲ گھوڑا
  • ۰۳ زیادہ ، فالتو ؛ محفوظ ( تلوار وغیرہ جو وقت ضرورت استعمال میں آئے ) .

اسم، مذکر

  • ٹیلا ، چٹان یا پہاڑ عبور کرنے کا راستہ .

شعر

Urdu meaning of kotal

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ mustid, taiyyaar, saja hu.a ( Khusuusan gho.Daa )
  • ۰۱ vo gho.Daa jo saaz aur diigar saamaan jeb-o-ziinat se aaraasta ho lekin sirf namuud-o-numaa.ish ke li.e ; baadshaaho.n ya amiiro.n ke jaluus ke aage aage saath saath chaltaa ho aur is par ko.ii savaar na ho, Khaas kism ka shaahii gho.Daa
  • ۰۲ Khaalii, bagair savaar ka ( gho.Daa niiz diigar savaariiyo.n ke li.e mustaamal )
  • ۰۲ gho.Daa
  • ۰۳ zyaadaa, faaltuu ; mahfuuz ( talvaar vaGaira jo vaqt zaruurat istimaal me.n aa.e )
  • Tiila, chaTTaan ya pahaa.D ubuur karne ka raasta

English meaning of kotal

Noun, Masculine

  • a led horse
  • show horse, uphill path
  • well-caparisoned horse reserved for some special occasion, horse kept for show

Adjective

  • extra, reserved, preserved

कोतल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना सवार का सजा-सजाया घोड़ा। जलूसी घोड़ा।
  • राजा की सवारी के लिए सजाया हुआ घोड़ा। वि० [फा०] खाली।
  • खास सवारी का घोड़ा, ‘कोतल' भी प्रचलित ।।
  • दे. शुद्ध उच्चारण ‘कुतल', परन्तु उर्द- वाले कोतल भी लिखते हैं, खास सवारी का घोड़ा।।
  • बिना सवार का सजा-सजाया घोड़ा
  • जुलूसी घोड़ा
  • राजा की सवारी के लिए सजाया गया घोड़ा।

کوتَل کے قافیہ الفاظ

کوتَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوتَل

۰۱ وہ گھوڑا جو ساز اور دیگر سامان زیب و زینت سے آراستہ ہو لیکن صرف نمود و نمائش کے لیے ؛ بادشاہوں یا امیروں کے جلوس کے آگے آگے ساتھ ساتھ چلتا ہو اور اس پر کوئی سوار نہ ہو، خاص قسم کا شاہی گھوڑا .

کوتَل کَش

بالا تنگ ، پیٹار .

کوتَل گارْڈ

چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .

کوتَل گارْد

۔(انگ) کوارٹر گارڈ کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارد متعین رہتاہے اور جہاں بندوقیں جمع رہتی ہیں۔ آتے جاتے افسروں کی سلامی اسی جگہ اُترتی اور دلیل والوں کی نگرانی نہیں ہوتی ہے۔

کوتَل کَرنا

سجانا ، آراستہ کرنا (گھوڑے کو) .

کوتَل نِکَلْنا

آراستہ و پیراستہ گھورے اور دیگر سواروں کا جلوس برآمد ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone