تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹیل" کے متعقلہ نتائج

کَٹیل

گائے یا بھین٘س کے بچّے کا چمڑا.

کَٹِیل

ایک قسم کی کپاس

کَٹیلی

कपास की एक जाति या प्रकार

کَٹِیل آنکھ

چشمِ قاتل ، دل کو گھائل کرنے والی نظر ، دل میں بیٹھنے والی چتون.

کَٹِیل ٹانکا

(جلد سازی) ایسا مضبوط ٹانکا یا سلائی جس میں کتاب کے ایک جرو کو دوسرے جزو کے ساتھ کَس کر سِیا جاتا ہے اس سلائی میں سوئی اس ٹانکے کے نیچے لاتے ہیں جو پہلے دو جزوں کو جکڑے رکھتی ہے اور تاگے کو سوئی کے پیچھے ڈال کر سوئی باہر نکالی جاتی ہے ، جُز بندی کی سلائی.

کٹیلی

۱. تیز ، کاٹ کرنے والی ، چُبھنے والی.

کَٹِیلا

(نگینہ گر) آسمان گوں فیروزہ.

کَٹِیلی آنکھ

دل میں کُھب جانے والی آنکھ ، شوخی بھری آنکھ یا نظر ، بہت خوبصورت آنکھ.

کَٹِیلا لَہْجَہ

hurtful tone, cutting or sarcastic tone

کَٹِیلا پَن

کاٹ، تیزی، کانٹے دار، کانٹے سے بھرا ہوا، نکیلا

کَٹول

ایک قسم کا پودا یا روئیدگی، جو طبّی فوائد میں آتشک کے لئے اور دوسری مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے مستعمل ہے، شنان

کُٹِل

سنگدل، بے رحم، ظالم

کَٹَھل

ایک پھل کا نام، اُس کے درخت کو بھی کٹھل کہتے ہیں، یہ درخت چالیس بچاس فٹ اونچا ہوتا ہے پھل بڑا کچھ لمبا اور گودے دار ہوتا ہے، یہ پھل درخت کے تنے اور شاخوں میں سے نکلتا ہے، سان٘پ کے کاٹے کو کٹھل جہاں تک ممکن ہو کھلایا جائے تو زہر اتر جاتا ہے، کھیت کے کھیت خرید کر کے دلہن کےگھر بھیجے، خربوزہ، تربوز، کھرنی فالسے، امرود، آم، جامن، آڑو، انجیر کٹھل وغیرہ

کَٹْہَل

ایک درخت جس میں بہت بڑے بڑے پھل آتے ہیں، جن کا چھلکا سخت اور کانٹے دار ہوتا ہے، اس کے پھل سے اچار اور ترکاری بنتی ہے

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹیل کے معانیدیکھیے

کَٹیل

kaTel•कटेल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَٹیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے یا بھین٘س کے بچّے کا چمڑا.

Urdu meaning of kaTel

  • Roman
  • Urdu

  • gaay ya bhains ke bachche ka cham.Daa

कटेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय या भैंस के बच्चे का चमड़ा

کَٹیل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone