تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیلُو" کے متعقلہ نتائج

کیلُو

رک : کیل (۱) ایک پہاڑی درخت .

کِیلوں

کیل کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِیلوں والی دِیوار

حفاظتی دیوار (جو جا بجا کیلیں لگا کر بنائی جائے جن پر منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو تاکہ سانپوں سے محفوظ رہیں)

کَیلُوس

معدے میں پہنچ کر غذا کا معدے کی حرارت سے پکنے کا عمل، غذا کا معدے میں پہلا ہضم، ہضم معدی، غذا ہضم ہونے کی حالت کا پہلا درجہ

کَیلْواسَہ

رک : کیکواشہ ، پسّو مار گھاس .

قَیلُولَہ

کھانا کھانے کے بعد قدرے لیٹنا، دوپہر کو کھانے کے بعد آرام کرنا، دوپہر کا سونا

قَیلُولَہ کَرنا

take a siesta

کولُو

تیل نکالنے یا گنّا پیلنے کا آلہ، کولھو، تیل

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

کِھلُّو

بہت کھیلنے والا، کھلنڈرا

کِھلّو

ہر وقت ہن٘ستی رہنے والی، ہنْسوڑ، خواہ مخواہ ہن٘سے جانے والی

کَویْلو

घोड़े का वह गोलाकार साज, जो उसे एक्के, गाड़ी आदि में जोतने के समय उसके कंधों पर रखकर गले में डाला जाता है

کَیلی

تُلنے یا نپنے ولا ، وہ چیزیں جو نپ کت پیمانے میں بِکتی ہیں (عموماً اناج) .

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

اردو، انگلش اور ہندی میں کیلُو کے معانیدیکھیے

کیلُو

keluu•केलू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کیلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کیل (۱) ایک پہاڑی درخت .

Urdu meaning of keluu

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kiil (१) ek pahaa.Dii daraKht

केलू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = केल (वृक्ष)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone