تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیلُوس" کے متعقلہ نتائج

کَیلُوس

معدے میں پہنچ کر غذا کا معدے کی حرارت سے پکنے کا عمل، غذا کا معدے میں پہلا ہضم، ہضم معدی، غذا ہضم ہونے کی حالت کا پہلا درجہ

کَیلاس

۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .

کِیلَس

(گھڑی سازی) جیبی دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے اور بیرونی سرے میں ایک گھنڈی جڑی ہوتی ہے جو اصطلاحاً بٹن کہلاتی ہے، گھنڈی، لونگ

کیلاس

ایک وضع کا بڑا آلوچہ، شاہ آلو

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلِیسِیا

۱. عیسائیوں کی دینی جماعت مریم کے بُت کو پوجتی ہے .

کَلِیسائی

کلیسا سے منسوب یا متعلق، نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا

کیلُو

رک : کیل (۱) ایک پہاڑی درخت .

کَیمُوس

(طب) وہ رطوبت جو معدے میں کھانا ہضم ہونے کے بعد پیدا ہو، غذا کی وہ صورت جو دوسرے ہضم کے درمیان صاف پانی کی شکل میں نمودار ہوتی ہے نیز وہ چیز جو جگر اور عروق میں پک کر دودھ کے جھاگ کی صورت اختیار کر لیتی ہے

کِیلوں

کیل کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَیلْواسَہ

رک : کیکواشہ ، پسّو مار گھاس .

کَلِیْساؤں

churches

کَلسا

تانبے لوہے یا پیتل وغیرہ کا تنگ منھ کا بڑا گھڑا، گگرا، گاگر، کلس

کَلَسی

کَلَس کی تصغیر، چھوٹا کَلَس

کولْسا

' इंगनी '

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیلُوس کے معانیدیکھیے

کَیلُوس

kailuus•कैलूस

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَیلُوس کے اردو معانی

عربی، یونانی - اسم، مذکر

  • معدے میں پہنچ کر غذا کا معدے کی حرارت سے پکنے کا عمل، غذا کا معدے میں پہلا ہضم، ہضم معدی، غذا ہضم ہونے کی حالت کا پہلا درجہ
  • غذا کا معدے میں پہلا ہضم، وہ غذا جو معدے میں پہلے پکتی ہے

Urdu meaning of kailuus

  • Roman
  • Urdu

  • maade me.n pahunch kar Gizaa ka maade kii haraarat se pakne ka amal, Gizaa ka maade me.n pahlaa hazam, hazam maaddii, Gizaa hazam hone kii haalat ka pahlaa darja
  • Gizaa ka maade me.n pahlaa hazam, vo Gizaa jo maade me.n pahle paktii hai

English meaning of kailuus

Arabic, Greek - Noun, Masculine

  • chyle

कैलूस के हिंदी अर्थ

अरबी, ग्रीक - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाये हुए अन्न का पहला पाचन जो आमाशय में होता है, वो खाद्य जो पेट में पहले पचता है, वसालसीका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیلُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیلُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone