زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’علاقائی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’علاقائی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

پَچَھیّاں

پچھاں کا رہنے والا ، پچھم (مغربی علاقے) کا باشندہ.

تِہامی

تہامہ (علم) سے منسوب یا متعلق، تہامہ (علاقے کا نام) کا، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

گُن٘جان

۳. (i) (علاقہ یا بستی وغیرہ) جہاں آبادی زیادہ ہو اور مکانات قریب قریب واقع ہوں ، گھنی (آبادی).

گَن٘جان آباد

(علاقہ یا بستی وغیرہ) جہاں آبادی زیادہ اور مکانات قریب قریب واقع ہوں، زیادہ آبادی والا

گُوتْھنا

پرونا ، لڑی بنانا ، گوندھنا

مُفَتَّح

کھولا گیا، کھولا ہوا، شرح کیا ہوا، فتح کیا ہوا (علاقہ وغیرہ)

ناکی

ناک سے منسوب یا متعلق ، ناک کا .

نَواحی

جو نواح میں ہو ، مضافاتی ، اطراف کے ، اردگرد کے (علاقے ، آبادیاں وغیرہ).

وَحْشَت آباد

جہاں آبادی کے بجائے ویرانی کی وجہ سے خوف کا عالم ہو، ویران، سنسان

کَتْیان

(علاقہ بندی) بلا ہوا ڈورا جس میں تین سے نو تک کی قطار سے تعداد میں تار ہوں.

یاجُوجی

یاجوج (رک) سے متعلق یا منسوب، مراد فتنہ پرور، مفسد (علاقہ یا ملک) جہاں ایمان میں خلل کا اندیشہ ہو، مغربی (ممالک)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone