تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتَّر" کے متعقلہ نتائج

کَتَّر

.

کَتَر

کترنا، کاٹنا، کپڑے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تراشنے سے نکلتے ہیں

کِتَر

چھوٹا ؛ خورد.

قُطْر

کنارہ، طرف، سمت

قَطْر

پانی کا ٹپکنا، قطرہ قطرہ گرنا، قطرے قطرے، بارش کے قطرے

کُتَر ڈالْنا

دانت یا چونچ سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹنا ، کاٹ ڈالنا ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، حصّے بخرے کرنا.

کَتَر دانت

آگے کے چار دان٘ت جن سے کوئی چیز کُترتے ہیں.

کَتَر بید

Artifices, wiles, tricks, feints, stratagems, manoeuvres.

کَتَر کَتَر کَرْنا

تیزی سے باتیں کرنا ، قین٘چی کی طرح زبان چلانا جو سامع کی برہمی کا باعث ہو.

کَتَر کَتَر چَلْنا

تیز تیز چلنا ؛ روانی سے چلنا ، بغیر رُکے ہوئے بولے جانا ، قینچی کی طرح چلنا ، بلا سوچے سمجھے زبان سے کہنا ، اَول فَول بکنا.

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَتْری

قین٘چی، کترنی

کَتْرُو

چوہے کی نسل کا ایک جانور .

کَتْرائی

price paid for cutting out

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَّر کے معانیدیکھیے

کَتَّر

kattar•कत्तर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَتَّر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • .
  • کپڑے کے تراشنے میں جو بےکار ٹکڑے کپڑے کے چھوٹے چھوٹے نکلتے ہیں اُس کو کَتّر کہتے ہیں، کپڑے یا کاغذ کا چھوٹا سا پارچہ، کترن، دھجّی

Urdu meaning of kattar

  • Roman
  • Urdu

  • .
  • kap.De ke taraashne me.n jo bekaar Tuk.De kap.De ke chhoTe chhoTe nikalte hai.n is ko katar kahte hain, kap.De ya kaaGaz ka chhoTaa saa paaracha, katraN, dhajii

English meaning of kattar

Noun, Feminine

  • snip, cut-piece

कत्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े के तराशने में जो बेकार टुकड़े कपड़े के छोटे-छोटे निकलते हैं इस को कतर कहते हैं, कपड़े या काग़ज़ का छोटा सा पारचा, कतरण, धज्जी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone