تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسْوارا" کے متعقلہ نتائج

کِسْوارا

کنواں جو زراعت کی ضرورت کے لیے کھیت میں کھود لیا جائے.

کُسْواری

ریشم کا جنگلی کیڑا، جو بیر اور پیاسال وغیرہ پیڑوں پر کو یا بنا کر اس کے اندر رہتا ہے، کرم پیلہ

قُصُور

کمی، کوتاہی

قَیصَر

وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے

کوہْسار

پہاڑی ملک، پہاڑی سلسلہ، سلسلۂ کوہ، پہاڑوں کا سلسلہ، پہاڑی علاقہ، جہاں بہت سے پہاڑ ہوں، پہاڑ

کہْسار

کُنوارا

بن بیاہا، غیر شادی شدہ نوجوان، وہ مرد جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کنوارہ

غیر شادی شدہ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کَٹْوارا

دلاّلی کے کام کی اُجرت یا معاوضہ ؛ کمیشن.

کَسْوانا

کسی چیز کو کھینچ کر بندھوانا، عموماً ڈھیلی چارپائی کو کسوانا، ایسا بندھوانا کہ ہل نہ سکے

کِوارا

(تحقیراً) کواڑ ، دروازہ ، در

کُسْوانا

کوسنے دلوانا، بددعا دلوانا، بددعا لینا

کَرْوارا

ڈول جو ڈھینکلی کے ساتھ باندھتے ہیں.

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسْوارا کے معانیدیکھیے

کِسْوارا

kisvaaraa•किस्वारा

  • Roman
  • Urdu

کِسْوارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنواں جو زراعت کی ضرورت کے لیے کھیت میں کھود لیا جائے.

Urdu meaning of kisvaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ku.naa.n jo zaraaat kii zaruurat ke li.e khet me.n khod liyaa jaaye

किस्वारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुआँ जो खेती बाड़ी के लिए खेत में खोद लिया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسْوارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسْوارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone