تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُسْواری" کے متعقلہ نتائج

کُسْواری

ریشم کا جنگلی کیڑا، جو بیر اور پیاسال وغیرہ پیڑوں پر کو یا بنا کر اس کے اندر رہتا ہے، کرم پیلہ

کِسْوارا

کنواں جو زراعت کی ضرورت کے لیے کھیت میں کھود لیا جائے.

کِساری

ایک اناج، ارہر سے مشابہ ایک دال

قُصُور

کمی، کوتاہی

قَیصَر

وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کوہْسار

پہاڑی ملک، پہاڑی سلسلہ، سلسلۂ کوہ، پہاڑوں کا سلسلہ، پہاڑی علاقہ، جہاں بہت سے پہاڑ ہوں، پہاڑ

کہْسار

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کُہْساری

پہاڑ کا ، پہاڑی ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

کُواری

(کاشت کاری) وہ زمین جو بہت زیادہ تر اور نرم یا بہت زیادہ خشک اور سخت ہونے کی وجہ سے کاشت کے قابل نہ ہو

کَسْوائی

کسنے کی اجرت

کَلْواری

کلوار

کِسْریٰ

شاہان عجم کے ہر ایک بادشاہ کا لقب، ںوشیرواں عادل کا نام

کِسْرائی

کِسریٰ (رک) سے منسوب یا متعلق، کسروی، خسروی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُسْواری کے معانیدیکھیے

کُسْواری

kusvaarii•कुस्वारी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کُسْواری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریشم کا جنگلی کیڑا، جو بیر اور پیاسال وغیرہ پیڑوں پر کو یا بنا کر اس کے اندر رہتا ہے، کرم پیلہ

Urdu meaning of kusvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • resham ka janglii kii.Daa, jo biir aur piyaa saal vaGaira pe.Do.n par ko ya banaa kar is ke andar rahtaa hai, kirampiilaa

कुस्वारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेशम का जंगली कीड़ा जो बेर और पियासाल आदि पेड़ों पर कोया बनाकर उसके अंदर रहता है
  • रेशम का कोया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُسْواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُسْواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone