تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشم" کے متعقلہ نتائج

کَشم

صابر، قانع، بردبار

کَشمیرا

a type of low price thick cloth made of cashmere

کَشمِیری سے گورا، سو کوڑھی

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کِشْمِشی رَن٘گ

کشمش کا رنگ، ہلکا ہرا رنگ

کَشْمِیرَہ

وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا

کَشْمَکَش ہونا

بہت بھیڑ ہونا ، مجمع ہونا ، انبوہ ہونا ، کھینچا تانی ہونا ، دھکا پیل ہونا ، گومگو کی کیفیت ہونا

کَشْمَکَش میں ہونا

اُلجھن میں ہونا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، تذبذب کا شکار ہونا

کَشْمِیری ٹانکَہ

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمَکَش

کھینچا تانی، کشاکش، کشیدگی، رکاوٹ

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

کَشْمِیرِیَّت

کشمیری ہونا، کشمیریوں س منسوب خصوصیات کا حامل ہونا.

کشمنا

صبر سے برداشت کرنا، جھیلنا

کِشْمِش

سُکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں

کشما کرنا

معاف کرنا

کَشْمِیر

ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے

کِشْمِشی

کبوتر جو کشمشی رنگ کا ہوتا ہے

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کِشْمِشی دِن

کرسمس ڈے، عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن، ۲۵ دسمبر

کَشْمَکَش کرنا

اینچا تانی کرنا

کَشْمَکَش جانا

جھگڑا رفع ہونا، اندیشہ یا تکلیف جانا

کَشْمِیرْنی

کشمیری (رک) کی تانیث ، کشمیر کی رہنے والی عورت

کَشْمَکَشِ حَیات

زندگی کی جنگ , زندہ رہنے کے لیے جدوجہد

کَشْمِیری ٹانکا

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیرَن

ثرک) کی تانیث ، کشمیر کی رہنے والی عورت

کَشْمَکَش میں پَڑْنا

مخمصے میں پڑنا، اُلجھ جانا، اُلجھن میں مبتلا ہونا

کَشْمَکَشمیں ڈالْنا

اُلجھن میں مبتلا کرنا ، مخمصے میں ڈالنا ، گومگو میں مبتلا کرنا

کَشْمَکَش سے چُھوٹنا

فکر یا تکلیف یا جھگڑے سے نجات پانا

کَشْمُوئی

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے مچھلیوں کے مارنے کا زہر تیار کیا جاتا ہے

کِشْمِش کی طَرَح تِنکے مَوجُود

۔مثل۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں کسی گھرانے کی ذات میں فی ہو۔

کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشم کے معانیدیکھیے

کَشم

kashamकशम

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَشم کے اردو معانی

صفت

  • صابر، قانع، بردبار
  • قابل برداشت
  • قابل، لائق، ماہر
  • مفید
  • مناسب، موزوں
  • مشفق، مہربان
  • سخی، فیاض
  • صابر وغیرہ آدمی
  • مناسبت، موزونیت

Urdu meaning of kasham

  • Roman
  • Urdu

  • saabir, qaane, burdbaar
  • kaabil-e-bardaasht
  • qaabil, laayaq, maahir
  • mufiid
  • munaasib, mauzuu.n
  • mushfiq, mehrbaan
  • sakhii, fayyaaz
  • saabir vaGaira aadamii
  • munaasabat, mauzuuniyat

कशम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धैर्यवान, सहनशील
  • सहन करने योग्य
  • योग्य, सुयोग्य, निपुण
  • उपयोगी
  • उचित, मुनासिब, योग्य
  • दयालु, मेहरबान
  • दानी, दरिया दिल
  • कृपाण आदि मनुष्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشم

صابر، قانع، بردبار

کَشمیرا

a type of low price thick cloth made of cashmere

کَشمِیری سے گورا، سو کوڑھی

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کِشْمِشی رَن٘گ

کشمش کا رنگ، ہلکا ہرا رنگ

کَشْمِیرَہ

وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا

کَشْمَکَش ہونا

بہت بھیڑ ہونا ، مجمع ہونا ، انبوہ ہونا ، کھینچا تانی ہونا ، دھکا پیل ہونا ، گومگو کی کیفیت ہونا

کَشْمَکَش میں ہونا

اُلجھن میں ہونا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، تذبذب کا شکار ہونا

کَشْمِیری ٹانکَہ

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمَکَش

کھینچا تانی، کشاکش، کشیدگی، رکاوٹ

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

کَشْمِیرِیَّت

کشمیری ہونا، کشمیریوں س منسوب خصوصیات کا حامل ہونا.

کشمنا

صبر سے برداشت کرنا، جھیلنا

کِشْمِش

سُکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں

کشما کرنا

معاف کرنا

کَشْمِیر

ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے

کِشْمِشی

کبوتر جو کشمشی رنگ کا ہوتا ہے

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کِشْمِشی دِن

کرسمس ڈے، عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن، ۲۵ دسمبر

کَشْمَکَش کرنا

اینچا تانی کرنا

کَشْمَکَش جانا

جھگڑا رفع ہونا، اندیشہ یا تکلیف جانا

کَشْمِیرْنی

کشمیری (رک) کی تانیث ، کشمیر کی رہنے والی عورت

کَشْمَکَشِ حَیات

زندگی کی جنگ , زندہ رہنے کے لیے جدوجہد

کَشْمِیری ٹانکا

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیرَن

ثرک) کی تانیث ، کشمیر کی رہنے والی عورت

کَشْمَکَش میں پَڑْنا

مخمصے میں پڑنا، اُلجھ جانا، اُلجھن میں مبتلا ہونا

کَشْمَکَشمیں ڈالْنا

اُلجھن میں مبتلا کرنا ، مخمصے میں ڈالنا ، گومگو میں مبتلا کرنا

کَشْمَکَش سے چُھوٹنا

فکر یا تکلیف یا جھگڑے سے نجات پانا

کَشْمُوئی

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے مچھلیوں کے مارنے کا زہر تیار کیا جاتا ہے

کِشْمِش کی طَرَح تِنکے مَوجُود

۔مثل۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں کسی گھرانے کی ذات میں فی ہو۔

کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone