تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِشْمِشی" کے متعقلہ نتائج

کِشْمِشی

کبوتر جو کشمشی رنگ کا ہوتا ہے

کِشْمِشی دِن

کرسمس ڈے، عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن، ۲۵ دسمبر

کِشْمِشی رَن٘گ

کشمش کا رنگ، ہلکا ہرا رنگ

کِشْمِش

سُکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں

کِشْمِش کی طَرَح تِنکے مَوجُود

۔مثل۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں کسی گھرانے کی ذات میں فی ہو۔

قِشْمِش

خشک انگور ، کشمش.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں لَکْڑی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

سُرَنگِ کِشْمِش

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جس کا جسم مع دُم و ایال سُرخ کِشمشی ہو.

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

وہ کَون سی کِشمِش ہے جِس میں تِنکا نَہِیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نقص ہوتا ہے، کوئی چیز عیب سے خالی نہیں

کَمی

کم ہونے کی حالت، قلّت

کَمْتی

گھٹاؤ ، تنزّل .

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کِشْمِشی کے معانیدیکھیے

کِشْمِشی

kishmishii•किशमिशी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: رنگ کبوتر بازی

  • Roman
  • Urdu

کِشْمِشی کے اردو معانی

صفت

  • کبوتر جو کشمشی رنگ کا ہوتا ہے
  • کشمش سے منسوب، کشمش کے رنگ کا، کشمش کے رنگ سے ملتا جلتا، ہلکا ہرا، سرخی مائل سیاہ (رنگ)، جس کی سپاہی میں سرخی جھلکے، جس میں کشمش ملی ہو

Urdu meaning of kishmishii

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar jau kishmishii rang ka hotaa hai
  • kishmish se mansuub, kishmish ke rang ka, kishmish ke rang se miltaa jultaa, halkaa haraa, surKhii maa.il syaah (rang), jis kii sipaahii me.n surKhii jhalke, jis me.n kishmish milii ho

English meaning of kishmishii

Adjective

  • pigeon which is raisin colored
  • related to raisin, of the colour of raisin, raisin-coloured, reddish-black, light greenish,

किशमिशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कबूतर जो किशमिशी के रंग का होता है
  • किशमिश से संबंधित, किश्मिश' जैसे रंग का, हलका हरा, जिसमें किश्मिश मिली हो, किश्मिश का

کِشْمِشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِشْمِشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِشْمِشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone