تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْہاری" کے متعقلہ نتائج

کَرْہاری

ایک پودا، جس کے پتّے پتلے اور نوکدار ہوتے ہیں، اس میں سرخ اور زرد پھول لگتے ہیں، اس کا پھل خُرمے کی طرح آبدار اور سبز رنگ کا ہوتا ہے، اس کی جڑ دواؤں میں مستعمل ہے

کَراری

”کرارا“ کی تانیت، مضبوط، سخت چیز

کَرارا

سخت، کڑا، مضبوط .

کَرارے

کرارا کی جمع نیز مغیزہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَروری

کروڑی

کَرار

دریا کے کنارے کا ٹیلا، ساحل

کِرار

کراڑ، غلّہ کا تاجر

کَرائی

got done

کَرْہائی

ایسے مرد کے لیے بولتے ہیں جو لباس ، گفتگو اور حرکات میں عورتوں سے مشابہ ہو.

کَلْہاری

لڑاکا عورت، جھگڑالُو .

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

کھاری

نمکین، شور، ناگوار حد تک نمکین

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کَراہَتی

رک: کراہت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْہاری کے معانیدیکھیے

کَرْہاری

karhaarii•करहारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَرْہاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا، جس کے پتّے پتلے اور نوکدار ہوتے ہیں، اس میں سرخ اور زرد پھول لگتے ہیں، اس کا پھل خُرمے کی طرح آبدار اور سبز رنگ کا ہوتا ہے، اس کی جڑ دواؤں میں مستعمل ہے

Urdu meaning of karhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa, jis ke patte putle aur nokadaar hote hain, is me.n surKh aur zard phuul lagte hain, is ka phal Khurme kii tarah aabadaar aur sabaz rang ka hotaa hai, is kii ja.D davaa.o.n me.n mustaamal hai

करहारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = कलियारी
  • एक विषैला पौधा जिसकी पतियाँ पतली और नुकीली होती हैं और जिसकी जड़ में गाँठें पड़ती हैं, इसकी जड़ औषधि में काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone